لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پیش ہونے کا آخری موقع دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پانچ بجے تک پیش ہو کر حلف نامے اور وکالت ...
لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پیش ہونے کا آخری موقع دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پانچ بجے تک پیش ہو کر حلف نامے اور وکالت نامے پر دستخط مختلف ہونے کی وضاحت کریں۔
پیر کو جسٹس طارق سلیم شیخ نے عمران خان کے وکیل سے کہا کہ دو بجے کا وقت دیا تھا۔ آپ قانون کا مذاق بنا رہے ہیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ جیسے عدالت نے آپ کو اکوموڈیٹ کیا ہے ایسا نہیں ہوتا۔
کوئی تبصرے نہیں