Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پسرور کے علاقہ جودھالہ میں دوستی سے انکار پر گیارویں کلاس کا سٹوڈنٹ قتل

 پسرور. پسرور کے علاقہ جودھالہ میں دوستی سے انکار پر گیارویں جماعت کا طالب علم قتل پسرور. تھانہ بڈیانہ کی حدود گاؤں جودھالہ میں 25 سے 26 سال...

 پسرور. پسرور کے علاقہ جودھالہ میں دوستی سے انکار پر گیارویں جماعت کا طالب علم قتل

پسرور. تھانہ بڈیانہ کی حدود گاؤں جودھالہ میں 25 سے 26 سالہ جمشید نامی نوجوان نے گیارویں جماعت کے طالب علم 16 سے 17 سالہ نوید کو اسکے گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل کر دیا ملزم نے نوید کو دوستی کے لئے کہا تھا جس پر اس نے دوستی کرنے سے انکار کر دیا پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر تفشیش کا آغاز کر دیا.