Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

روپے کی بے قدری، پاکستان میں ڈالر نے سابقہ ریکارڈ توڑ دیے

روپے کی بے قدری کچھ دن کے بعد دوبارہ شروع ہو گئی ہے اور پاکستان میں ڈالر نے مہنگا ہونے کےسابقہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں جمعرات کو انٹر بینک میں ڈا...

روپے کی بے قدری کچھ دن کے بعد دوبارہ شروع ہو گئی ہے اور پاکستان میں ڈالر نے مہنگا ہونے کےسابقہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں

جمعرات کو انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 290 تک پہنچ گیا ہے

آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کی وجہ سے کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب ایک ڈالر کی قیمت 18 روپے سے زائد کے اضافے کے بعد 284روپے کی سطح تک پہنچ چکی ہے۔