Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

یونان کشتی حادثہ؛ انسانی سمگلروں کیخلاف 149 مقدمے،41اسمگلرگرفتار

ویب ڈیسک: یونان کشتی حادثہ تحقیقات کےحوالےسے بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ گرفتارانسانی اسمگلرزکےبینک اکاؤنٹس منجمد کر دئیے گئے۔ اسلام آباد میں ایف ا...

ویب ڈیسک: یونان کشتی حادثہ تحقیقات کےحوالےسے بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ گرفتارانسانی اسمگلرزکےبینک اکاؤنٹس منجمد کر دئیے گئے۔ اسلام آباد میں ایف آئی اے نے ملزمان کےخلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کےتحت بھی کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔

حادثےمیں ملوث انسانی اسمگلرز کےشناختی کارڈ اورپاسپورٹس بھی منسوخ کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ڈی جی ایف آئی اےنے کہا ہے کہ ایئرپورٹس انچارج یقینی بنائیں کہ کوئی بھی ایجنٹ بیرون ملک فرارنہ ہو۔