Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

محرم الحرام ، موبائل سروس کی بندش سے متعلق اہم خبر

آئی جی پنجاب نے نویں اور دسویں محرم پر موبائل سروس جام کرنے کی درخواست واپس لے لی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کوموبائل سروس بند نہ کرنے کی درخواست ب...

آئی جی پنجاب نے نویں اور دسویں محرم پر موبائل سروس جام کرنے کی درخواست واپس لے لی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کوموبائل سروس بند نہ کرنے کی درخواست بھجوا دی گئی۔
 آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے نویں اور دسویں محرم کوموبائل فون سروس بند کرنے کی درخواست واپس لے لی۔آئی جی پنجاب کی موبائل سروس جام نہ کرنے کی درخواست محکمہ داخلہ پنجاب کو موصول ہوگئی۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ میاں شکیل احمد نے معاملہ کیبنٹ کمیٹی برائے امن و امان کے سامنے رکھ دیا۔آئی جی پنجاب کی جانب سے اس سے قبل نویں اور دسویں محرم پر موبائل فون سروس جام کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔