Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

کلاسوالہ نعیم الرحمن اور میاں مزمل کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جنازہ میں ڈی پی او سیالکوٹ اور لوگوں کی بڑی تعداد کی شرکت

 گزشتہ روز کوکھوکھراں والے چوک میں ہونے والے وقوعہ میں نعیم الرحمان  اور میاں مزمل  وفات پاگئے تھے جبکہ پاپا شہزاد  جو کہ اس وقت لاہور ہسپتا...

 گزشتہ روز کوکھوکھراں والے چوک میں ہونے والے وقوعہ میں نعیم الرحمان  اور میاں مزمل  وفات پاگئے تھے جبکہ پاپا شہزاد  جو کہ اس وقت لاہور ہسپتال میں زیر علاج ہے اس کے لیے دعاؤں کی ضرورت  نماز جنازہ میں ڈی پی او سیالکوٹ اور لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی 
میاں مزمل حسین

نعیم الرحمن قصائیگورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کی گراونڈمیں نماز جنازہ 




اپڈیٹ : چاندی کلاسوالہ


http://dlvr.it/Syrmcz

کوئی تبصرے نہیں