Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

عدالت کانوازشریف کی ضبط شدہ جائیداداوراثاثےواپس کرنےکاحکم

  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جائیداد ضبطگی کے احکامات واپس لے لئے۔اشتہاری قرار دینے کے بعد جائیداد ضبطگی احکامات اکت...

 



تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جائیداد ضبطگی کے احکامات واپس لے لئے۔اشتہاری قرار دینے کے بعد جائیداد ضبطگی احکامات اکتوبر 2020 میں کیے گئے تھے۔

عدالت نے نواز شریف کی پراپرٹیز ، گاڑیاں ، بینک اکاؤنٹس واپس کرنے کا حکم دیدیا۔نواز شریف کی لاہور میں 1650 کنال سے زائد زرعی اراضی ، مرسیڈیز، لینڈ کروزر و گاڑیاں ضبط ہوئیں تھیں۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف کی جائیداد واپسی کے احکامات جاری کیے۔


http://dlvr.it/SyhQlD

کوئی تبصرے نہیں