Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

سموگ کے ڈیرے برقرار،لاہور کی فضا آج بھی آلودہ

سموگ کے ڈیرے برقرار،لاہور کی فضا آج بھی آلودہ لاہور:مصنوعی بارش کےبعدلاہور میں فضائی آلودگی کم نہ  ہوسکی۔سموگ کو کم کرنے کے لیے لاہور میں گ...

سموگ کے ڈیرے برقرار،لاہور کی فضا آج بھی آلودہ

لاہور:مصنوعی بارش کےبعدلاہور میں فضائی آلودگی کم نہ  ہوسکی۔سموگ کو کم کرنے کے لیے لاہور میں گذشتہ روز مصنوعی بارش کا تجربہ کیاگیا۔  تاہم آج بھی لاہور میں سموگ کے ڈیرے برقرار تھے اور  ایئرکوالٹی انڈیکس230ریکارڈکیاگیا ۔

سمو گ کےروگ سے شہریوں کو گلے،کھانسی اور دیگر امراض کاسامنا ہے ،طبی ماہرین  نے   گھروں سےغیر ضروری باہر نکلنے اور احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔

مزید برآں  پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کا راج ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق۔ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے  جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلودرہے گا ۔ تاہم گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔

The post سموگ کے ڈیرے برقرار،لاہور کی فضا آج بھی آلودہ appeared first on Naibaat.