Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پسرور ایس ای گیپکو سیالکوٹ سرکل عامر محمود نے بروز ہفتہ گیپکو پسرور ڈویژن کا وزٹ کیا

پسرور ایس ای گیپکو سیالکوٹ سرکل عامر محمود نے بروز ہفتہ گیپکو پسرور ڈویژن کا وزٹ کیا انہوں نے ایکسین گیپکو پسرور  رانا محمد ارشد اور ڈویژن ک...

پسرور ایس ای گیپکو سیالکوٹ سرکل عامر محمود نے بروز ہفتہ گیپکو پسرور ڈویژن کا وزٹ کیا انہوں نے ایکسین گیپکو پسرور  رانا محمد ارشد اور ڈویژن کے تمام ایس ڈی اوز ریکوری انچارج اور میٹر انسپکٹرز سے میٹینگ کی اور ہدایات جاری کیں انہوں نے پسرور سب ڈویژن نمبر 1.2.3 کے کمپلینٹ آفس کا وزٹ بھی کیا لاٸن سٹاف کی ٹی اینڈ پی چیک کیں اور سیفٹی بارے ہدایات جاری کیں۔اس موقعہ پر یونین رہنما زاہد عثمان کمبوہ زونل کنوٸنیر ریڈنگ ونگ سیالکوٹ سرکل بھی موجود تھے

 


http://dlvr.it/T0FGHy