Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پنجاب پولیس کا انتخابات 2024ء کے پرامن انعقاد کیلئے مانیٹرنگ سے متعلق اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سیف سٹیز اتھارٹی، پی آئی ٹی بی اور این آر ٹی سی میں معاہدہ ہو گیا ، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی موجودگی م...

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سیف سٹیز اتھارٹی، پی آئی ٹی بی اور این آر ٹی سی میں معاہدہ ہو گیا ، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی موجودگی میں تینوں اداروں کے نمائندگان نے معاہدے پر دستخط کیے۔

معاہدے کے مطابق جنرل الیکشن کی مانیٹرنگ کے لئے 29 ہزار کیمرے خریدے جائیں گے،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ کیمروں کی خریداری پر کل 01 ارب 35 کروڑ روپے لاگت آئے گی،الیکشن کے انعقاد کے بعد خریدے گئے کیمرے حکومت پنجاب کی ملکیت ہوں گے۔

کوئی تبصرے نہیں