Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

الیکشن کمیشن کاآج اجلاس ہونے کا امکان ،کمیٹی کے ٹی او آرز وضع کیے جائیں گے

الیکشن کمیشن کاآج اجلاس ہونے کا امکان ،کمیٹی کے ٹی او آرز وضع کیے جائیں گے اسلام آباد:الیکشن کمیشن کاآج  اجلاس ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے ...

الیکشن کمیشن کاآج اجلاس ہونے کا امکان ،کمیٹی کے ٹی او آرز وضع کیے جائیں گے

اسلام آباد:الیکشن کمیشن کاآج  اجلاس ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا اتوار کے روز بھی اجلاس ہونے کا امکان ہے۔ اس  اجلاس میں کمشنر راولپنڈی کےالزامات کی چھان بین کے لیے قائم کمیٹی کے ٹی او آرز وضع کیے جائیں گے۔

کمیٹی کل سے باقاعدہ تحقیقات شروع کرے گی،الیکشن کمیشن کی چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی ڈی ار اوز اور آر اوز کے بیانات قلم بند کرے گی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق  اعلی سطحی کمیٹی کی صدارت سینئر ممبر الیکشن کمیشن کریں ۔

The post الیکشن کمیشن کاآج اجلاس ہونے کا امکان ،کمیٹی کے ٹی او آرز وضع کیے جائیں گے appeared first on Naibaat.