Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے پولنگ

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے پولنگ پشاور : خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس  جاری ہے جس میں اسپیکر اور ڈ...

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے پولنگ

پشاور : خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس  جاری ہے جس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کیا جا رہا ہے۔

اسپیکر کے لیے سنی اتحاد کونسل کے بابرسلیم سواتی کا مقابلہ اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار پیپلزپارٹی کے احسان اللہ میاں خیل سے ہے۔

ڈپٹی اسپیکر کے لیے سنی اتحاد کونسل کی ثریا بی بی کا مقابلہ اپوزیشن پی ٹی آئی پی کے امیدوار ارباب وسیم سے ہے۔

خیبر پختونخوا اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے ممبران کی تعداد 87 ہے۔ 6 ممبران آزاد حیثیت سے اسمبلی میں موجود ہیں۔ خیبر پختونخوا میں اپوزیشن جماعتوں کے ارکان کی تعداد 25ہے۔

The post خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے پولنگ appeared first on Naibaat.