Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

گوگل کا ڈوڈل پاکستانی تاریخ کے سب سے بڑے اور بارہویں عام انتخابات کے نام

گوگل کا ڈوڈل پاکستانی تاریخ کے سب سے بڑے اور بارہویں عام انتخابات کے نام   کیلیفورنیا:دنیا کے معروف ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نےپاکستانی ...

گوگل کا ڈوڈل پاکستانی تاریخ کے سب سے بڑے اور بارہویں عام انتخابات کے نام

 

کیلیفورنیا:دنیا کے معروف ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نےپاکستانی تاریخ کے سب سے بڑے اور بارہویں عام انتخابات کے پیش نظر اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا۔

 

گوگل نے پاکستان سمیت دنیا کے بہت سارے ممالک میں خاص دنوں اور اہم مواقع پرخصوصی ڈوڈل جاری کر نے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئےپاکستان میں عام انتخابات کے لیے گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کرلیا۔

 

 

 

 

گوگل نےنئے ڈوڈل میں بیلٹ بکس میں ووٹ ڈالتے ہوئے دکھایا ہے۔

 

واضح رہے کہ گوگل خصوصی تہواروں، بین الاقوامی و قومی ایام کے مواقع اور نامور شخصیات کو خراج عقیدت اور سلام پیش کرنے کے لئے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کرتا ہے۔

The post گوگل کا ڈوڈل پاکستانی تاریخ کے سب سے بڑے اور بارہویں عام انتخابات کے نام appeared first on Naibaat.

کوئی تبصرے نہیں