Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا   آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا   آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع   اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان کا امک...

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا   آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع

 

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق، وزیر اعظم شہبازشریف کی دعوت پرسعودی ولی عہد 10 سے 15 مئی کے دوران پاکستان کا دورہ کریں گے اور وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کے دورہ سے متعلق انتظامی امور کا خود نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں پانچ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے فیصلوں پر عمل درآمد کی یادداشتوں پر دستخط متوقع ہیں ۔

 

 

The post سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا   آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع appeared first on Naibaat.