زمرہ: خبر
کل خبریں: 1
2 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq
پسرور کے نواحی گاؤں لنگے کا رہائشی مزدور سیالکوٹ فیکٹری میں قتل .
پسرور کے نواحی گاؤں لنگے کے رہائشی مزدور کو سیالکوٹ کی فیکٹری میی فیکٹری مالک کے بھائی اور بیٹے نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ملزموں کے خلاف FIR درج یاد رہے قتل ہونے والا مزدور SHO بد...
