زمرہ: Cancer
کینسر (101) ۔ آخری الفاظ
جب میں جرمین کے ساتھ اپنی آخری گفتگو کو یاد کرتا ہوں تو الفاظ سے زیادہ ذہن میں مناظر یاد ہیں۔ ہسپتال کا کمرہ جس میں دوا اور صابن کی بو تھی۔ چھت پر لگی لائٹ۔ لکڑی کے سائئڈ ٹیبل پر ...
کینسر (100) ۔ مریضہ
یہ 2005 کی ایک شام تھی۔ میں ہسپتال کی دسویں منزل پر ایک مریضہ جرمین برن کے ساتھ تھا۔ جرمین ماہرِ نفسیات تھیں اور اب بسترِ مرگ پر تھیں۔ 1999 میں انہیں متلی ہونے لگی تھی۔ اتنی اچانک ...
کینسر (99) ۔ مستقبل
رچرڈ کلازنر نے 1997 میں لکھا، “کینسر کے خلاف جنگ میں ترقی نہ ہونے پر مایوسی قبل از وقت ہے۔ دنیا میں ماضی کا بہترین علم رکھنے والے بہت سے ہیں، مستقبل کا علم رکھنے والا کوئی نہیں۔ یہ...
کینسر (98) ۔ فارس کی ملکہ ۔ ٹائم مشین میں
کورش اعظم کی بیٹی آتوسا چھٹی صدی قبلِ مسیح میں فارس کی ملکہ تھیں، جن کو چھاتی کا کینسر ہوا تھا۔ انہیں ایک فرضی ٹائم مشین میں بٹھا کر وقت کا سفر کرواتے ہیں، جس میں ان کی بیماری ویسی...
کینسر (97) ۔ موذی کی موت؟
یہ سلسلہ کینسر کی جگ بیتی ہے۔ اور کسی بھی بائیوگرافی کو اپنے آخر میں ایک سوال کا سامنا کرنا ہی پڑتا ہے۔ یہ موت کا موضوع ہے۔ تو کیا ہم سوچ سکتے ہیں کہ مستقبل میں کبھی کینسر کی بھی ...
کینسر (96) ۔ پرفیکشن
کینسر کے خلاف پیشرفت کرنے کا تیسرا اور سب سے پیچیدہ راستہ کینسر کو بحیثیت مجموعی دیکھنے کا ہے۔ کینسر کے خلیات کے رویے کی ایک تنگ کرنے والی مثال ان کا لافانی ہو جانا ہے۔ اس کو کسی ا...
کینسر (95) ۔ بچنے کے طریقے
جہاں پر کینسر کی بہتر جینیاتی سمجھ ادویات کے بریک تھرو ممکن بنا رہی ہے، وہاں پر دوسری سمت کینسر سے بچاوٗ کی ہے۔ ابھی تک کینسر سے بچاوٗ کے لئے دو قسم کے طریقے رہیں ہیں۔ ڈول اور ہل ک...
کینسر (94) ۔ اگلے چیلنج
کینسر کے تیرہ پہاڑوں کی دریافت یا تو بہت اچھی خبر ہے یا بہت بری۔ اگر آپ یاسیت پسند ہیں تو گیارہ سے پندرہ مرکزی پاتھ وے کی دریافت کینسر کے علاج کے محققین کے لئے بڑا چیلنج ہے۔ کیا ا...
کینسر (93) ۔ تیرہ پہاڑ
جہاں پر کئی سائنسدان جینیات سے آنے والی انفارمیشن کو ایک پیچیدہ گڑبڑ کے ڈھیر کے طور پر دیکھ رہے تھے۔ ووگلسٹائن اس سب میں سے پیٹرن ابھرتے دیکھ رہے تھے۔ میوٹیشن دو اقسام کی ہیں۔ کچھ...
کینسر (92) ۔ کینسر کا نقشہ
انسانی جينوم کا پراجیکٹ 2003 میں مکمل ہوا۔ اس وقت تک سائنسدانوں کو نارمل اور ایبنارمل خلیے کے درمیان بڑے فرق معلوم تھے۔ راس مائس، آر بی، نیو وغیرہ جیسے جین میں ہونے والی میوٹیشن ج...
کینسر (91) ۔ سماج کے جال
مئی 2008 میں ہارورڈ کے دو ماہرینِ امراض نے سگریٹ نوشی کے بارے میں پیٹرن کی تحقیق پر کام کیا۔ عام طور پر ماہرینِ امراض دائمی اور غیرمتعدی بیماریوں کی تحقیق میں صرف افراد کو دیکھتے ہ...
کینسر (90) ۔ سرخ ملکہ
اگست 2000 میں اکتالیس سالہ پولیس مین جیری مے فیلڈ کو سی ایم ایل کی تشخیص ہوئی۔ ان کا علاج گلیوک سے کیا گیا۔ اگلے چھ ماہ میں ان کی علامات اور بلڈ کاونٹ نارمل ہو چکی تھی۔ وہ نارمل زن...