زمرہ: Caesar's Last Breath
ہوا (13) ۔ توازن کی ڈور
آکسیجن فوٹوسنتھیسس کرنے والی نباتات اور بیکٹیریا سے آتی ہے۔ اس بات کو سائنسدان بہت اچھی طرح سمجھتے ہیں۔ البتہ، ابھی اس کی مکمل سمجھ نہیں کہ جانداروں نے آکسیجن کو کس طرح پیدا کرن...
ہوا (12) ۔ لاووسیے کی دریافتیں
لاووسیے امیر گھرانے میں پیدا ہوئے تھے۔ جب انہوں نے این میری سے شادی کی تو امیر تر ہو گئے۔ اور جب انہوں نے فرمی جنرالی کے نصف حصص خریدے تو مزید امیر ہو گئے۔ یہ نجی کمپنی بادشاہ کے ل...
ہوا (11) ۔ آگ
ہوا کی کیمیائی سٹڈی خاص طور پر معنی رکھتی ہے۔ ہوا سب کو زندگی دیتی ہے لیکن بوائل سے پہلے اس نے کسی کی سٹڈی کے لئے توجہ حاصل نہیں کی۔ گیس کو سٹڈی کرنا مشکل ہے اور مناسب ٹیکنالوجی کی...
ہوا (10) ۔ جرم کا ساتھی
ہوا کی ایک اہم گیس آکسیجن ہے۔ آج سے دو ارب سال قبل یہ فضا میں اکٹھی ہونا شروع ہوئی۔ آکسیجن ایک فسادی گیس ہے۔ یہ کئی طرح کے کیمیکل ری ایکشن شروع کر سکتی ہے جو اس کے بغیر نہیں ہو ...
ہوا (9) ۔ سائنسدان میدانِ جنگ میں
پہلی جنگِ عظیم شروع ہوئی۔ ہیبر جرمن قوم پرست تھے۔ انہوں نے تحقیق کا رخ عسکری مقاصد کی طرف موڑ دیا۔ اس میں سے ایک پراجیکٹ ایسا ایندھن بنانا تھا جو کہ روس کی سردی میں نہ جمے۔ ایک اور...
ہوا (7) ۔ کھاد کا مسئلہ
ہمارے جسم کے تین سو کھرب خلیوں میں سے ہر ایک میں ڈی این اے کے تین ارب base ہیں۔ ہر ایک میں نائیٹروجن ہے۔ ہر پروٹین میں نائیٹروجن ہے۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ جہاں پر نائیٹروجن نے اپنے تن...
ہوا (8) ۔ صنعتی کارنامہ
ہیبر نے نائیٹروجن کا بانڈ توڑ لینے کا کام کر لیا تھا۔ مسئلہ اس کو بڑے پیمانے پر کرنے کا تھا۔ اور یہ بوش کے سپرد تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلا کام بوش کا یہ تھا کہ وہ نائیٹروجن کو خالص کرنا ...
ہوا (6) ۔ نائیٹروجن
ہمارے اور دیگر جانداروں کی اجسام کا 93 فیصد وزن صرف تین عناصر کی وجہ سے ہے۔ یہ آکسیجن، ہائیڈروجن اور کاربن ہیں۔ خلیات کو کام کرنے کے لئے درجنوں دیگر عناصر کی بھی ضرورت ہے۔ پودے یا...
ہوا (5) ۔ جھیل کا دھماکہ
کیمرون کے مغربی علاقے کے آتش فشانی علاقے میں آبادی کم رہی ہے۔ لیکن مٹی اناج اگانے کے لئے زرخیز ہے اور ۱۹۸۰ کی دہائی میں یہاں کسانوں کے قبائل بس چکے تھے۔ ان کے درمیان گاہے بگاہے ل...
ہوا (4) ۔ تصادم
ان چھوٹے شہابیوں سے لگنے والی ٹکروں کے دور میں ایک بڑی اور اہم ٹکر ہوئی جس سے ہمارا چاند وجود میں آیا۔ نظامِ شمسی کے دوسرے اجسام کے پاس اتنے بڑے چاند نہیں۔ ہمارا چاند زمین سے ایک ...
ہوا (3) ۔ فضا کی پیدائش
ابتدائی زمین پر مادے کی تینوں حالتوں کا گڈمڈ تھا۔ یہ نوزائیدہ زمین آج کی زمین سے بالکل مختلف تھی۔ جب خلائی چٹانیں ملنا شروع ہوئیں تو گریویٹی کے پریشر نے ان سب کو مائع بنا دیا۔ کثیف...
ہوا (2) ۔ گیس سے شروعات
آج سے کوئی ساڑھے چار ارب سال پہلے کائنات کے ایک گوشے میں کسی بوڑھے ستارے کی موت کے وقت سپرنووا ہوا تھا۔ اس سے بننے والی شاک ویوز نے اپنے آفاقی پڑوس میں ہلچل مچا دی تھی۔ گویا یہاں ...