زمرہ: Countries
بنگلہ دیش ۔ جنگ (قسط نمبر سات)
مشرقی پاکستان میں 1970 میں اپوزیشن کی طاقتور تحریک ابھری۔ 1971 کی خانہ جنگی میں کئی پیراملٹری گروپ ایک دوسرے سے بھی لڑتے رہے اور دہشتگردی میں بھی ملوث رہے۔ اس میں دیہی علاقوں سے ما...
مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش تک ۔ طوفان (قسط نمبر چھ)
مشرقی پاکستان میں 12 نومبر 1970 کو ایک سائیکلون ٹکرایا۔ اس نے آٹھ ہزار مربع میل کے علاقے پر تباہی مچائی۔ یہ اس علاقے میں صدیوں بعد آنے والی اتنی بڑی قدرتی آفت تھی۔ ڈھائی لاکھ لو...
مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش تک ۔ ملٹری (قسط نمبر پانچ)
تقسیمِ ہندوستان میں برٹش انڈین آرمی کا بھی بٹوارہ ہوا۔ جنگِ آزادی میں کردار کی وجہ سے بنگالی فوج کا قابلِ ذکر حصہ نہیں تھے۔ برٹش جنرل کی مارشل ریس کی نسل پرست پالیسی کی وجہ سے پا...
مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش تک ۔ انگریز قبضہ اور پنجابی اسٹیبلشمنٹ (قسط نمبر چار)
برِصغیر کا بڑا علاقہ عسکری فتوحات کے ذریعے متحد کرنے والے بادشاہ چندرگپت موریا کے پوتے اشوکا تھے۔ مغلیہ دور میں اکبر اور اورنگزیب کے ادوار میں بھی بڑا علاقہ ایک حکمران تلے رہا لیکن...
مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش تک ۔ ترقی کی دہائی (قسط نمبر تین)
پاکستان میں جمہوری روایات پنپ سکنے میں ناکامی کی ایک وجہ اس کی نازک سیکورٹی صورتحال رہی اور ایک اس کا ثقافتی یا نسلی تنوع۔ لیکن سب سے بڑی وجہ اس کی ابتدائی برسوں کی سیاست تھی جو جم...
مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش تک ۔ ابتدائی برس (قسط نمبر دو)
جب اگست 1947 کو پاکستان کی پیدائش ہوئی تو اسے بہت بڑے مسائل کا سامنا تھا۔ سوا کروڑ لوگوں نے نقل مکانی کی۔ مسلمان انڈیا سے پاکستان آئے جبکہ ہندو اور سکھ آبادی نے دوسری سمت جانے کا...
بنگلہ دیش ۔ اعلانِ آزادی (قسط اول)
“یہ ریڈیو بنگلہ دیش ہے۔ اب آپ خودمختار اور آزاد بنگلہ دیش کے شہری ہیں۔ تمام سننے والوں کو آزادی مبارک”۔ بنگلہ دیش میں ہر سال 26 مارچ کو عام تعطیل ہوتی ہے۔ یہ دن بنگلہ دیش کا یوم...
جرمنی ۔ تجزیہ (قسط نمبر چھ)
جرمنی کی تعمیرِ نو اور 1945 سے 1990 تک کا سفر غیرمعمولی رہا ہے۔ اگر ہم جرمنی کو دیکھیں کہ اس کی تاریخ ویسی کیوں رہی تو چند نمایاں فیکٹر نظر آتے ہیں۔ جرمنی جغرافیائی لحاظ سے ایک بہ...
جرمنی ۔ معافی سے یکجائی تک (قسط نمبر پانچ)
دنیا کی تاریخ جرات مند لوگ لکھتے ہیں۔ جرات، وہ انسانی جذبہ ہے، جو تاریخ کا رخ موڑ دیتا ہے۔ یہ خود کئی طرح کی شکل اختیار کرتا ہے۔ ساتھ لگی تصویر تاریخ کا رخ موڑنے والے جرات کے ایک غ...
جرمنی ۔ معاشرتی تبدیلیاں (قسط نمبر چار)
ساٹھ کی دہائی مغربی دنیا میں انقلابوں اور احتجاج کی دہائی تھی۔ خاص طور پر طلباء کی طرف سے۔ امریکہ میں سول رائٹس کی تحریک، ویتنام کی جنگ کے خلاف تحریک، فری سپیچ موومنٹ۔ فرانس، جاپان...
جرمنی ۔ ماضی کے عفریت (قسط سوئم)
انتہاپسند قومیت پرست سیاسی آئیڈیولوجی نازی ازم جرمن تاریخ کا ایک بدنما داغ ہے۔ اس کی پیدائش جرمنی میں ہوئی، یہاں پروان چڑھا اور مقبول ہوا۔ جرمنوں نے ہی اس پارٹی کو منتخب کیا تھا۔ ...
جرمنی ۔ تقسیم (قسط دوئم)
جنگ عظیم دوئم کے فاتحین اتحادیوں نے جرمنی کو چار حصوں میں تقسیم کر دیا۔ جنوب میں امریکی، جنوب مغرب میں فرنچ، شمال مغرب میں برطانوی اور مشرق میں سوویت زون بن گئے۔ اس کا دارالحکومت ب...











