زمرہ: Economics
دھات کا ڈبہ ۔ کنٹینر
آپ دنیا کے جس بھی ملک میں ہوں، آپ کے روزمرہ استعمال کی زیادہ تر چیزیں کسی دوسرے ملک سے آئی ہوں گی۔ اس قسم کی اور اتنے بڑے پیمانے پر تجارت کو زیادہ عرصہ نہیں گزرا۔ زیادہ تر چیزیں اس...
ڈیپارٹمنٹ سٹور
“میں صرف دیکھ رہا ہوں”۔ دکان پر سامان کو دیکھتے ہوئے دکاندار کو دی گئی وضاحت کے جواب میں “تو پھر دیکھنا بند کرو اور چلتے بنو”۔ کا جملہ ہیری گورڈن سیلفریج کے کان میں جھنجھناتا رہا۔ ...
خریدار کی فیڈ بیک
فرض کیجئے کہ میں ائیرپورٹ جا رہا ہوں۔ مجھے گاڑی کی ایک ہی سیٹ چاہیے۔ آپ قریب ہی رہتے ہیں اور آپ نے بھی اس وقت ائیرپورٹ ہی جانا ہے۔ میں آپ کو لفٹ دے سکتا ہوں۔ آپ مجھے اس کے عوض ...
گراموفون
اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ آمدنی والا گلوکار کون ہے؟ فوربز کے مطابق یہ ٹیلر سوئفٹ ہیں جن کی 2019 کی آمدنی 185 ملین ڈالر تھی۔ انیسویں صدی کے آغاز پر اس سوال کا جواب شاید الزبتھ ...
دیرپا ڈیزائن ۔ (4)
یہ ایک عام خیال ہے کہ کسی بھی چیز کے ڈیزائن کا بہترین طریقہ وہ ہے جس میں پہلے سے سب کچھ طے کر کے رکھ لیا جائے۔ جبکہ فطرت ہمیں اس کا بالکل الٹ جواب دیتی ہے۔ بائیولوجی اور ایکوسسٹم ج...
حل کی تلاش ۔ (3)
“جو تبدیلی ہم پہلے سو دنوں میں لا چکے ہیں، ہمیں اس پر فخر ہے۔ ابھی کرنے والا کام باقی ہے۔ اگلے سو روز میں ہم ایک لائبریری بنائیں گے جس میں بتایا جائے گا کہ میں نے پہلے سو دنوں میں ...
دنیا کے چکر ۔ (2)
جدید دنیا بہت ہی زیادہ پیچیدہ ہے۔ بڑی سادہ اشیاء کو بنانے کے لئے عالمی سپلائی چین کام کرتی ہے۔ دنیا میں بکھرے ہزاروں لوگوں کی محنت اور کوآرڈینیشن درکار ہوتی ہے۔ ان میں سے اکثر کو ...
ٹوسٹر پراجیکٹ ۔ (1)
ٹوسٹر ایک معمولی سی شے لگتی ہے۔ یہ 1893 میں ایجاد ہوا تھا۔ روشنی کے بلب اور جہاز کی ایجاد کی درمیان۔ ایک صدی پرانی یہ ٹیکنالوجی اب عام گھروں میں پائی جاتی ہے۔ اچھا ٹوسٹر چند گھنٹوں...
پیسے کی کہانی
آپ کے پاس کتنے پیسے ہیں؟ سونا، چاندی، نوٹ، سکے؟ پیسے کو سٹور کرنے کے بہت سے طریقے ہیں۔ گدے کے نیچے پڑے نوٹ، سونے کی اینٹ، بینگ اکاوٗنٹ کے اعداد، میوچل فنڈ کی سرمایہ کاری۔۔۔ اس کی ...
اکنامکس ۔ کل اور آج
لین دین، تجارت، اشیاء کا تبادلہ انسان کی یونیورسل فطرت کا حصہ ہے اور قدیم تاریخ سے رہا ہے۔ دسیوں ہزاروں پرانی آرکیولوجیکل سائٹس میں بھی خوبصورت کوڑیاں اور دھار والے پتھر ملتے ہیں ...
تبدیلی کی رفتار
چھ جولائی، 2016 کو چالیس لوگوں پر مشتمل کمپنی نیانٹک، جو گوگل کے جیو ڈیویژن کے سابق ملازمین نے شروع کی تھی، نے ایک ایک گیم لانچ کی۔ “پوکے مون گو” کو کھیلنے والے فون کے کیمرے کو است...










