زمرہ: Future
اگلی نسل کی دنیا (3) ۔ آبادی (2)
بیسویں صدی میں آبادی بڑھنے کی رفتار اتنی تیز کیوں ہو گئی؟ اس سے پہلے ایسا کیوں نہیں ہوا؟ اور مستقبل میں یہ کیا رہے گا؟ ایک شرح لوگوں کے دنیا میں آنے کی ہے (شرحِ پیدائش) اور ایک ش...
اگلی نسل کی دنیا (2) ۔ آبادی (1)
ڈیموگرافی آبادی کا شماریاتی علم ہے۔ مختلف آبادیاں کہاں بڑھیں گی، کہاں سے نقل و حرکت کریں گی۔ اس میں پیدائش کی شرح، آمدنی، عمر کا سٹرکچر، نسل اور آبادی کی نقل و حرکت شامل ہے۔ او...
اگلی نسل کی دنیا (1) ۔ 2050
آج سے تیس سال بعد کی دنیا کیسی ہو گی؟ روبوٹ اور اڑنے والی گاڑیاں؟ مرضی سے بنائے گئے اعضاء؟ ہائیڈروجن کی توانائی پر چلنے والی معیشت؟ سائنس فکشن جاننے والا کوئی بھی شخص یہ بتا دے گا...
مستقبل کی انجینرنگ؟ (۳۹)
پچھلی کئی دہائیوں سے نیوروسائنس کا ایندھن انجنیرنگ سے آنے والی کنٹریبیوشن ہے۔ اوسلوسکوپ، ایم آر آئی مشینیں، الیکٹروڈ جیسے آلات ہیں۔ اب ہم اس وقت میں داخل ہو رہے ہیں جہاں پر یہ ...
ایجادات کا مستقبل
آج زیادہ تر لوگوں کی زندگی ماضی کے لوگوں کی زندگی سے بہت بہتر ہے۔ عالمی اوسط لی جائے تو ایک سو سال پہلے پیدا ہونے والے کی اوسط متوقع عمر پینتیس سال تھی۔ جس وقت میں پیدا ہوا تھا تو...
جین کا مستقبل ۔ جین (33)
تصور کریں ایسا دنیا کا جہاں پر بچے کے ہونے سے پہلے والدین کو انتخاب ہے کہ وہ آنے والے کی جینوم سیکونسنگ کر سکتے ہیں۔ ایسی میوٹیشن جو شدید معذوری کا سبب بنتی ہیں، انہیں شناخت کیا ج...
زمین کا انجام
ایزٹک کہتے تھے کہ“وہ وقت آئے گا جب زمین تھک چکی ہو گی، اس کا بیج ختم ہو جائے گا”۔ آج سے ساڑھے چار ارب سال قبل ہماری زمین کا آغاز دھول کے بادلوں کے اکٹھا ہو جانے سے ہوا تھا۔ کبھی...
کل کی دنیا ۔ ڈاکٹر کی نظر سے
آج سے ایک نسل پہلے کی دنیا میں چلتے ہیں۔ ایک ادھیڑ عمر مرد کو کولہے اور ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف محسوس ہو رہی ہے اور کچھ خون آ رہا ہے۔ وہ یورولوجسٹ کے پاس گیا۔ اس نے ایک ریکٹل ایگزا...
بلیک ہول اور آخری الوادع
اگر بلیک ہول میں چھلانگ لگائیں گے تو کیا ہو گا؟ اس سوال کا ایک جواب شاید آپ نے پڑھا ہو کہ اس کی ٹائیڈل فورس اتنی زیادہ ہو گی کہ مسلز، ہڈیوں اور ٹشو کے لیول پر سویاں بن جائیں گی۔ ز...
کیا مستقبل سبز ہے؟
ہم اپنی تاریخ میں ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا بدلتے آئے ہیں۔ یہ ٹیکنالوجی دو طرح کی رہی ہے۔ سبز اور گرے۔ سبز ٹیکنالوجی میں بیج اور پودے ہیں، باغ اور کھیت، گھوڑے اور بکریاں، دودھ اور پ...








