زمرہ: Health
موت کے بعد
وہ قتل کر دیا گیا تھا۔ کسی کو اس کی لاش ملی تھی۔ وہ انصاف کا طالب ہے لیکن اس کے پاس دوسروں کو اپنی کہانی سنانے کا طریقہ صرف اس کا جسم ہے۔ پولیس اور فرانزک ماہرین پہنچ چکے ہیں۔ وہ ا...
عالمی وبائیں
ہم ایک ایسی دنیا کے باسی ہیں جس میں الگ تھلگ کوئی بھی نہیں۔ روزانہ کی بین الاقوامی پروازوں کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ ہے۔ ان کے ذریعے لوگ ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرتے ہیں اور اپنے...
مُردہ ہیرو
ہسپتال میں “ح” کو سرجری کے لئے آپریشن تھیٹر لے جایا جا رہا ہے۔ ان کی موت کچھ دیر پہلے ہی ہوئی تھی۔ ح کے جسم میں تقریباً سب کچھ ٹھیک معمول کے مطابق کام کر رہا ہے، سوائے دماغ کے۔ ان...
ناول کرونا وائرس
ووہان کے ہسپتال میں 29 دسمبر 2019 کو چار مریض آئے۔ چاروں کو نمونیا تھا اور چاروں مچھلیوں اور جانوروں کی منڈی میں کام کرتے تھے۔ اس نے صحت کے محکمے میں کام کرنے والوں کی توجہ حاصل ک...
بیمار چمپینزی سے عالمی وبا ۔ ایڈز کی کہانی
دنیا میں ساڑھے تین کروڑ افراد ایڈز کے ہاتھوں ہلاک ہو چکے ہیں۔ سات کروڑ افراد ایچ آئی وی کا شکار ہیں۔ یہ بیماری ہے کیا؟ کہاں سے آئی؟ کب اور کیسے اس کا پتا لگا؟ ایچ آئی وی ایک ریٹ...
کل کی دنیا ۔ ڈاکٹر کی نظر سے
آج سے ایک نسل پہلے کی دنیا میں چلتے ہیں۔ ایک ادھیڑ عمر مرد کو کولہے اور ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف محسوس ہو رہی ہے اور کچھ خون آ رہا ہے۔ وہ یورولوجسٹ کے پاس گیا۔ اس نے ایک ریکٹل ایگزا...
سچے جھوٹے علاج
جس طرح بگ بینگ کی کہانی کسی بھی دیومالائی کہانی سے زیادہ دلچسپ ہے۔ ویسے ہی سائنس ہمیں فطرت کے بارے میں جو بتاتی ہے، وہ شعبدہ بازوں کی جادوئی گولیوں، معجونوں اور پھونکوں سے زیادہ دل...
جونکیں اور چین کا روایتی علاج ۔ نئی دنیا میں
جدید میڈیسن سے کمپیوٹر امیجنگ، مالیکیولر سطح پر جا کر بنائی گئی ادویات، کی ہول سرجری یا روبوٹس کا جادو آتا ہے لیکن میڈیسن کا فیلڈ اس سے زیادہ دلچسپ ہے۔ تین جبڑوں اور ایک سو دانتوں...
چلو، نئی دوا بنائیں
فارماسیوٹیکل کی صنعت اس وقت مشکل میں ہے۔ ادویات دنیا میں دس کھرب ڈالر کا کاروبار ہے۔ دنیا کی کسی بھی کمپنی کی طرح دواساز ادارے کا اولین کام منافع کمانا ہے۔ اس میں منافع کا سب سے اہ...
ہومیوپیتھی کے فوائد
اٹھارہویں صدی میں ہم بیماریوں کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے تھے۔ جراثیم دریافت بھی نہیں ہوئے تھے۔ خون نکال کر فاسد مادے دور کرنا، جلاب سے علاج اور کئی دوسرے غیرموثر اور کئی مواقع پر...
احساس کے دھوکے
تکلیف حسیاتی اور جذباتی احساس ہے جو الگ نیورل سگنلز سے جنم لیتا ہے۔ اس احساس کی ہماری زندگی میں اہمیت ہے اور واضح کردار ہے۔ گرما گرم توے پر ہاتھ زیادہ دیر تک نہ رہے یا پھر اپنے انگ...
کہانی ۔ مرض کی، مریض کی
چالیس سالہ ٹکنیشن کا کام ائیر کنڈیشنگ اور دوسرے برقی آلات کی تنبصیب کا تھا۔ 1960 میں ایک صبح کام کرتے وقت انسولیشن میں سے ایسبیسٹوس کا ایک چھوٹا سا ذرہ الگ ہوا تھا۔ فضا پر اڑتے ہو...











