منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
صفحہ اولزمرہ جاتHistory

زمرہ: History

کل خبریں: 55
5 جنوری 2020•Unknown

جرمنی ۔ تقسیم (قسط دوئم)

جنگ عظیم دوئم کے فاتحین اتحادیوں نے جرمنی کو چار حصوں میں تقسیم کر دیا۔ جنوب میں امریکی، جنوب مغرب میں فرنچ، شمال مغرب میں برطانوی اور مشرق میں سوویت زون بن گئے۔ اس کا دارالحکومت ب...

4 جنوری 2020•Unknown

جرمنی ۔ جنگ سے امن تک (قسط اول)

جرمنی کے 7 مئی 1945 کو ہتھیار ڈال دینے سے یورپ میں دوسری جنگِ عظیم کا خاتمہ ہو گیا۔ اس روز جرمنی کی صورتحال کچھ یوں تھی۔ نازی لیڈر ہٹلر، گوئبلز، ہملر اور بورمان یا تو خودکشی کر چکے...

2 جنوری 2020•Unknown

تہذیبوں کا تصادم

نیوزی لینڈ سے پانچ سو میل مشرق میں چیتھم جزیرے پر بسنے والی موریوری آبادی کے لئے 1835 آزادی کا ایک سفاک خاتمہ تھا۔ 19 نومبر 1835 کو پانچ سو ماوٗری ایک بحری جہاز پر یہاں پہنچے تھے...

10 دسمبر 2019•Unknown

چین میں سب چینی کیوں ہیں؟

چین دنیا میں ایک استثنا ہے۔ اتنے بڑے علاقے اور اتنی بڑی آبادی میں لوگ عام طور پر بہت مختلف طرزِ زندگی رکھتے ہیں۔ انڈیا میں 850، انڈونیشیا میں 670 اور برازیل میں 210 زبانیں ہیں۔ چی...

8 دسمبر 2019•Unknown

جاپان ۔ تبدیلی کا دور

صدیوں سے تنہا رہنے والے جاپان کو ایک سخت جھٹکا لگا تھا۔ ان کو مغربی طاقتوں کے آگے ہتک آمیز معاہدے کرنا پڑے تھے۔ تجارتی رعایتیں دینا پڑی تھیں۔ اپنی بندرگاہیں کھولنا پڑی تھیں۔ سب ک...

7 دسمبر 2019•Unknown

شریر لوگوں کے سیاہ جہاز ۔ جاپان کا بحران

چار بحری جہاز ایک سلطنت کے پاس ایک الٹی میٹم لے کر پہنچے تھے۔ ہمارے مطالبات تسلیم کر لو۔ ہم اگلے سال پھر آئیں گے۔ ان مطالبات کو تسلیم کر لینے کا مطلب یہاں کی صدیوں کی روایات کو تو...

4 نومبر 2019•Unknown

صلاح الدین ایوبی سے لے کر ریفرنڈم تک

ریفرنڈم 25 ستمبر 2017 کو ہوا۔ اس میں سوال آزادی کا تھا۔ بھاری تعداد میں لوگ ووٹ دینے نکلے اور جس کے لئے وہ عرصے سے جنگیں لڑتے آئے تھے، آج بھاری اکثریت نے اس کے حق میں فیصلہ دے د...

20 ستمبر 2019•Unknown

دنیا کے گرد چکر ۔ دوسری مرتبہ

میگیلان دنیا کے گرد پہلا چکر مکمل کر چکے تھے۔ اس سے ایک تو زمین کی گولائی اور اس کے سائز کا ٹھیک اندازہ ہوا۔ امریکہ کے جنوب سے دوسری جانب پہنچنے کا راستہ ملا، جس سے دنیا کی نقشہ بن...

19 ستمبر 2019•Unknown

دنیا کے گرد پہلا چکر

آج سے ٹھیک پانچ سو سال قبل 20 ستمبر 1519 کو ایک بحری مہم سپین سے روانہ ہوئی۔ یہ ایسا کام کرنے نکلے تھے، جو دنیا میں ان سے پہلے کوئی نہیں کر سکا تھا۔ انہوں نے پوری دنیا کا چکر لگان...

23 اگست 2019•Unknown

پینتالیسواں کیس

ایڈون سمتھ کو قدیم مصر کی چیزیں اکٹھی کرنے کا شوق تھا۔ 1862 میں انہوں نے مصر کے شہر الاقصر میں ایک نوادرات بیچنے والے سے پندرہ فٹ لمبا پیپرس خریدا جس پر قدیم مصری زبان میں لکھا گیا...

10 اگست 2019•Unknown

سفر ۔ افریقہ سے چاند تک

یہ ہر خطے میں تہذیب کی اپنی تاریخ رہی ہے۔ انسانوں کے پھیلنے کی اپنی تاریخ رہی ہے۔ خشکی کا کوئی بھی ایسا حصہ نہیں جہاں تک انسان نہیں پہنچا۔ یہ دو چار صدی کا قصہ نہیں۔ ایک لمبی کہانی...

2 اگست 2019•Unknown

بادشاہ کا خواب

اپنے گنبد اور محرابوں سے پہچانے والا بغداد دنیا کا سب سے بڑا شہر تھا۔ روم، ایتھنز اور سکندریہ اپنے عروج پر بھی اس کے قریب نہیں پہنچے تھے۔ دس لاکھ سے زیادہ کی آبادی والے اس شہر میں...