منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
صفحہ اولزمرہ جاتIndian History

زمرہ: Indian History

کل خبریں: 70
24 مارچ 2021•Unknown

کشمیر ۔ شمالی علاقہ جات (۱۵)

ڈوگرہ راج نے گریٹر گلگت کو قابو کرنے کی کوشش 1848 سے شروع کر دی تھی۔ میرِ ہنزہ کے جنگجووں سے 1869 تک تین بار جنگ کی گئی۔ اس کے بعد امن رہا۔ اس علاقے کے دو اہم علاقے ہنزہ اور نگر تھ...

24 مارچ 2021•Unknown

کشمیر ۔ سرحدی لکیریں (۱۴)

دہلی میں منعقد باقاعدہ درباری تقریب میں 1877 میں ملکہ وکٹوریا نے انڈیا کی ملکہ کا لقب اختیار کیا۔ یہ وقت برٹش عروج کا تھا۔ عدن، سنگاپور، نکوبار، ماریشس، انڈیمان، آسٹریلیا میں برٹش...

23 مارچ 2021•Unknown

کشمیر ۔ ڈوگرہ راج (۱۳)

کشمیر خریدنے کے بعد گلاب اور جموں آرمی کشمیر کا قبضہ لینے گئے لیکن ہزیمت اٹھانا پڑی۔ سکھوں نے 1819 میں کشمیر پر قبضہ کیا تھا۔ ان کے مقرر کردہ گورنر شیخ غلام محی الدین سکھا شاہی کا...

22 مارچ 2021•Unknown

کشمیر ۔ سودا (۱۲)

فروری 1846 کو پہلی اینگلو سکھ جنگ میں سکھ فوج کو شکست ہوئی۔ 9 مارچ کو لاہور میں آٹھ سالہ سکھ بادشاہ دلیپ سنگھ کے ساتھ برٹش معاہدہ ہوا۔ اس سے صرف ایک ہفتے بعد 16 مارچ کو امرتسر میں...

21 مارچ 2021•Unknown

کشمیر ۔ خالصہ سرکار کا زوال، گلاب سنگھ کا عروج ۱۱

گلاب سنگھ کے بھائی دھیان سنگھ بھی لاہور دربار میں بااثر تھے۔ رنجیت سنگھ نے انہیں بھمبر، چبل اور پونچھ کی جاگیریں 1827 میں تحفے میں دی تھیں۔ 1828 میں یہ وزیرِ اعظم بنا دئے گئے۔ اور ...

20 مارچ 2021•Unknown

کشمیر ۔ جموں (۱۰)

جموں سے تعلق رکھنے والے تین بھائی گلاب سنگھ، دھیان سنگھ اور سچیت سنگھ تھے۔ سکھ سلطنت میں یہ بااثر اور طاقتور تھے۔ سکھ سلطنت میں کئی اہم عہدوں پر غیرسکھ رہے تھے اور جموں کے یہ بھائی...

19 مارچ 2021•Unknown

کشمیر ۔ خالصہ سرکار (۹)

تبت سے سنگِ خباب نکلتا ہے جو لداخ اور گلگت بلتستان سے ہوتا ہوا خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں پہنچتا ہے۔ اس کو دریائے سندھ کہا جاتا ہے۔ پنجاب کے پانچ دریا بالآخر اس میں گرتے ہیں۔ 19...

18 مارچ 2021•Unknown

کشمیر ۔ افغانستان (۸)

برٹش کو افغانستان کی سمت سے 1839 میں بڑا خطرہ روسی سپرپاور سے تھا۔ افغانستان کے امیر اگرچہ برٹش مخالف نہیں تھے لیکن برٹش روس گریٹ گیم کے درمیان اپنی آزاد پالیسی رکھنا چاہتے تھے۔ ک...

16 مارچ 2021•Unknown

کشمیر ۔ روسی خطرہ (۷)

برٹش کو انڈیا کے بارے میں خطرہ فرنچ سے رہا تھا۔ نپولین نے 1796 میں تہران مشن بھیجا تھا۔ اور اس سے دو سال بعد مصر پر قبضہ کر لیا تھا۔ برٹش کو خوف تھا کہ انڈیا میں بھی ایسا نہ ہو۔ مص...

16 مارچ 2021•Unknown

کشمیر ۔ مغربی سرحد (۶)

ایسٹ انڈیا کمپنی کا عروج مغل اور فارس کی سلطنت کے زوال کے ساتھ ہوا تھا۔ برٹش کو ہمسایہ قوتوں کا خوف تھا کہ انڈین سلطنت ان سے دفاع نہ کر پائے گی۔ سب سے بڑا خوف روس سے تھا۔ اس کا راس...

15 مارچ 2021•Unknown

کشمیر ۔ مغل (۵)

کشمیر قدیم تاریخ میں بدھ مت اور ہندو مت کا بڑا مرکز رہا۔ پانچویں صدی میں بدھ مت کو کئی وجوہ کی بنا پر زوال آیا اور شیوا مت نے اس کی جگہ لی۔ بڑے ہندو فلسفیوں میں ابھیناواگپتا کشمیر...

14 مارچ 2021•Unknown

کشمیر ۔ علاقے (۴)

ریاستِ جموں و کشمیر 1846 میں قائم ہوئی اور 1952 میں تحلیل ہوئی۔ رقبے کے لحاظ سے یہ برٹش انڈیا کی سب سے بڑی نوابی ریاست تھی۔ اور یہ نوابی ریاستوں میں سے حاصل کرنے کے لئے سب سے بڑا پ...