زمرہ: Moral psychology
اخلاقی نفسیات (59) ۔ اخلاقیات کا معجزہ
اس سیریز میں ہم نے انسانی فطرت اور تاریخ کا ایک دورہ کیا۔ اور یہ دورہ اخلاقی نفسیات کی نظر سے تھا۔ یہ ہم میں شامل وہ خفیہ جزو ہے جس سے سیاست، نظریات اور اس زمین پر ہمارے غلبے کو سم...
اخلاقی نفسیات (58) ۔ مخالف نظریات اور صحت مند معاشرہ
معاشیات میں “سرمایہ” سے مراد ایسی شے کو لیا جاتا ہے جو کسی شخص یا ادارے کو سامان یا خدمات حاصل کرنا ممکن کرے۔ یہ معاشی سرمایہ ہو سکتا ہے (مثلاً، بینک میں پڑی رقم)، فزیکل سرمایہ ہو ...
اخلاقی نفسیات (57) ۔ جین سے نظریات تک ۔ شخصیت کے تین سطحیں
آسٹریلیا میں سائنسدانوں نے 13000 افراد کے ڈی این اے کا تجزیہ کر کے کئی ایسے جین شناخت کئے جہاں پر لبرل اور کنزرویٹو میں فرق تھے۔ زیادہ تر کا تعلق نیوروٹرانسمٹر کے کام کرنے سے تھا۔...
اخلاقی نفسیات (56) ۔ جین اور سیاست
فرض کر لیجئے کہ دو جڑواں ہیں جن میں ایک بھائی اور ایک بہن ہے۔ دونوں نے ایک ہی گھر میں پرورش پائی۔ رحمِ مادر میں بھائی کے جین ایسا دماغ تشکیل دے رہے تھے جو خطرات کے بارے میں اوسط سے...
اخلاقی نفسیات (55) ۔ جین اور نظریہ
نظریے کی ایک سادہ تعریف ایسے کی جاتی ہے کہ “معاشرے کے درست نظام اور اسے حاصل کرنے کے بارے میں آراء اور یقین کا ایک بنڈل”۔ اور اس میں ایک سب سے بنیادی سوال آتا ہے۔ کیا موجودہ نظام...
اخلاقی نفسیات (54) ۔ اخلاقیات
اخلاقیات کا مطلب کیا ہے؟ یہ آسان سوال نہیں۔ اور اس پوری سیریز میں اس پر بات نہیں ہوئی، کیونکہ پسِ منظر کے بغیر کسی بھی جواب کی تک نہیں بنتی تھی۔ ڈرک ہائم نے کہا تھا، “کوئی بھی چیز...
اخلاقی نفسیات (53) ۔ ذات سے آگے
ہم اپنی فطرت میں خود پسند ہیں لیکن ہماری فطرت میں ایک سوئچ بھی ہے (جسے ہائیٹ Hive switch کا نام دیتے ہیں)۔ یہ ہر وقت آن نہیں ہوتا۔ اس کا آن ہونا ہمیں اپنی ذات سے آگے لے جاتا ہے۔...
اخلاقی نفسیات (52) ۔ خوشحالی
انسانوں نے اپنے ساتھ رفاقت کے لئے بہت سے جانوروں کو سدھایا ہے۔ بھیڑ، بکری، کتا، بلی ۔۔۔ اس کا نتیجہ یہ رہا ہے کہ ہمارے سدھائے ہوئے جانوروں میں جارحانہ رویے کی کمی اور دوستانہ رویہ ...
اخلاقی نفسیات (51) ۔ معاشرت کے دھاگے
“یہ ناقابلِ تصور ہے کہ آپ کبھی بھی دو چمپینزیوں کو دیکھیں جنہوں نے ملکر درخت کا تنا اٹھایا ہو”۔ مائیکل ٹوماسیلو جو چمپینزی کے ذہن پر تحقیق کے ماہر ہیں، ان کا یہ فقرہ سمجھنا انتہائ...
اخلاقی نفسیات (50) ۔ دوڑ
فرض کیجئے کہ آپ کشتیوں کی ایک ریس میں شرکت کر رہے ہیں۔ ایک سو کشتیوں کا مقابلہ ہے۔ آپ نے دس میل کا فاصلہ طے کرنا ہے اور جیتنے والے کو بڑا انعام ملے گا۔ آدھا فاصلہ طے کرتے وقت آ...
اخلاقی نفسیات (49) ۔ گروہی چناوٗ
ستر کی دہائی کو “فرد کی دہائی” کہا جاتا ہے۔ انفرادیت پسندی کا عروج اس وقت میں آیا۔ سماجی سائنس میں ہونے والی تبدیلیاں بھی اسی کے ساتھ ہی۔ مثال کے طور پر، سماجی نفسیات میں fairness...
اخلاقی نفسیات (48) ۔ خودغرض جین؟
ایک نوجوان بائیولوجسٹ جارج ولیمز 1955 میں دیمک کے ماہر کا لیکچر سن رہے تھے۔ لیکچر دینے والے کا دعویٰ تھا کہ دیمک کی طرح ہی کئی جانور ایک دوسرے سے تعاون کرتے ہیں اور مددگار ہوتے ہیں...











