زمرہ: Neuroscience
ت یا ٹ (۱۷)
ایک عربی “ت” اور “ٹ” کی آواز کو “ت” سمجھتا ہے۔ ایک انگریز ان دونوں آوازوں کو “ٹ”۔ انہیں اپنے ماحول سے خواہ ہر قسم کی آوازیں ملتی رہیں، یہ ویسا ہی رہتا ہے۔ اس بظاہر سادہ سی لگنے ...
مشق (۱۶)
لیزلو پولگار کی تین بیٹیاں ہیں۔ پولگار کو اپنی بیٹیوں سے محبت تھی اور شطرنج سے محبت تھی۔ انہوں نے بیٹیوں کو شطرنج میں خوب مشق کروائی۔ جب ان کی بڑی بیٹی سوزن پندرہ سال کی ہوئی تو وہ...
قیدی (۱۵)
دسمبر 1995 میں جین بوبی فرنچ میگزین ایلے کے چیف ایڈیٹر تھے۔ ایک روز، بغیر کسی پیشگی وارننگ کے، انہیں سٹروک ہوا۔ وہ کوما میں چلے گئے۔ بیس روز بعد انہیں ہوش آیا۔ وہ اپنے گرد و پیش س...
خود شناسی (۱۴)
جانداروں میں ذہانت کا ایک ٹیسٹ یہ سمجھا جاتا ہے کہ کیا جاندار آئینہ دیکھ کر پہچان کر سکتے ہیں کہ یہ عکس الگ جاندار نہیں، وہ خود ہیں۔ جب ہم آئینے میں عکس دیکھتے ہیں تو کہتے ہیں کہ...
جسم (۱۳)
جانوروں کی دنیا پر نظر ڈالنے سے ہمیں عجیب اجسام سے واسطہ پڑتا ہے۔ آکٹوپس، اودبلاوٗ، چیونٹی کھانے والا مورخور، عقاب، ڈریگن فِش، پلاٹی پس۔ لیکن پرسرار چیز یہ ہے کہ ہمارے سمیت جاندار...
جذبات (۱۲)
ہم ایسے رنگ کا تصور نہیں کر سکتے جو ہم نے کبھی نہ دیکھا ہو۔ یہ فیکٹ ہمیں ایک بہت گہری انسائیٹ دیتا ہے۔ یہ ہمیں بتاتا ہے کہ ہمارے کوالیا کی حد کہاں پر ہے۔ اس سے آگے ہم جا ہی نہیں س...
احساس (۱۱)
دماغ نہ کچھ دیکھتا ہے، نہ سنتا ہے، نہ چھوتا ہے۔ اس کو موصول ہونے والا سگنل ہوا کی کمپریشن کی لہریں ہیں جو کسی رکشے سے برآمد ہو رہی ہیں یا مالیکیول جو نہاری کی پلیٹ سے بلند ہو رہے ...
نئی حسیات (۱۰)
ہمارے گرد انفارمیشن کا سیلاب ہے۔ خبروں کی کہانیاں، بازار کے فیشن، معیشت کے اعداد اور بہت کچھ۔ اور ان کے تجزئے سے ہم آج کا اور آنے والے وقت کا اندازہ لگاتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا ...
سائی بورگ (۹)
نیل ہاربیسن ایک کلربلائنڈ آرٹسٹ ہیں۔ انہوں نے 2004 میں اپنے سر پر ایک آلہ لگوا لیا جو آئی بورگ تھا۔ یہ ایک سادہ ڈیوائس ہے جو ایک ویڈیو سٹریم کا تجزیہ کرتی ہے اور رنگوں کو آوازو...
حسیات کی واپسی (۸)
دنیا کی پانچ فیصد آبادی سماعت کے مسائل کا شکار ہے۔ بدقسمتی سے 220 جین ایسے ہیں جن کا تعلق بہرے پن سے ہے۔ یہ اس مسئلے کے کسی آسان حل کے لئے اچھی خبر نہیں۔ سماعت کا نظام بہت ہی بار...
اندھوں کا جزیرہ (۷)
فرض کیجئے کہ آپ ایسے جزیرے میں پہنچ گئے ہیں جہاں پر تمام لوگ پیدائشی نابینا ہیں۔ وہ سب بریل پر ناول، کہانیاں، ڈرامے، افسانے پڑھتے ہیں۔ اپنی انگلیوں سے چھو کر ننھے منے سے پیٹرنز سے...
آبادکاری کا مقابلہ (۶)
سترہویں صدی میں فرانس نے شمالی امریکہ میں کالونی بنانا شروع کی۔ اس کے لئے فرانسیسیوں سے بھرے جہاز جانے لگے۔ نئی جگہ پر فرانسیسی آبادکاروں نے اپنی جڑیں بنا لیں۔ نئے فرانس کا دارالح...











