منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
صفحہ اولزمرہ جاتPhilosophy of Science

زمرہ: Philosophy of Science

کل خبریں: 34
26 جنوری 2021•Unknown

سائنس معروضی کیسے ہے؟ (۲۲)

سائنس دستیاب شواہدات کی بنیاد پر ریزننگ ہے۔ یہ انسانی پریکٹس ہے اور اس لئے اس کا انحصار تناظر پر ہے۔ یہ تناظر اس معاشرے سے آتا ہے جہاں پر سائنس کام کر رہی ہے۔ تاریخ میں اس خاص وقت...

26 جنوری 2021•Unknown

نقاد فلسفی (۲۱)

وہ دوست جنہیں سائنس پسند نہیں، کئی طرح کے ہیں۔ ان میں سے ایک وہ ہے جن کو پوسٹ ماڈرنسٹ کہا جاتا ہے۔ “سائنس کا نیچرل دنیا سے ناقابلِ ذکر تعلق ہے۔ سائنس سماجی کنسٹرکٹ ہے”۔ یہ ہیری کول...

26 جنوری 2021•Unknown

اہم سوالات (۲۰)

کیا ہونا چاہیے، کیوں ہونا چاہیے، کس طریقے سے کیا جانا چاہیے؟ ہمارے انتخاب، ہمارے فیصلے۔ یہ ہمارے اور معاشرے کیلئے وسیع تر سوالات ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سائنس کے نام پر ہونے والے غلط ف...

26 جنوری 2021•Unknown

جعلسازی (19)

ایولیوشنری بائیولوجی میں پلٹ ڈاون مین کا ایک عجیب کیس ہے۔ اگر آپ کو کبھی ایسے حضرات سے بحث کی ہو جنہیں سائنس سے اصولی اختلافات ہوں (اگر ایسی عادت ہے تو اس کو ترک کر دینا چاہیے) تو...

26 جنوری 2021•Unknown

غلطیاں؟ (18)

نہ صرف سائنس سے ہم اصولی طور پر "ٹروتھ" تک نہیں پہنچ سکتے بلکہ ماضی بعید اور قریب میں ہم غلطیاں کر چکے ہیں۔ ایسی غلطیوں کو سائنسدان نظرانداز اس لئے کر دیتے ہیں کہ وہ اپنے ہی شعبے ک...

26 جنوری 2021•Unknown

علم، یقین اور سچ (۱۷)

فرض کیجئے کہ آپ نے سنا ہے اور یقین کرتے ہیں کہ زمین چپٹی نہیں ہے۔ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ آپ کا یقین درست ہے۔ لیکن درست ہونا علم نہیں کہلاتا۔ اگر آپ یہ نہیں بتا سکتے کہ آپ کا ...

26 جنوری 2021•Unknown

تنقید (۱۶)

“سائنسی نالج کا ہماری فطری دنیا کی وضاحت میں بہت معمولی اور ناقابلِ ذکر کردار ہے”۔ “سائنس واحد سچائی ہے۔ یہ اندھیرے میں روشن چراغ ہے جسے جہالت کی آندھیاں بجھانا چاہتی ہیں”۔ یہ دون...

26 جنوری 2021•Unknown

فلسفہ اور سائنس (۱۵)

انسانی فکر میں فلسفہ اہم اوزار ہے۔ لیکن کئی بار اسے شک کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے۔ سائنسدانوں میں سے کئی ایسے ہیں جو اسے وقت کا ضیاع سمجھتے ہیں۔ ایک نوبل انعام یافتہ فزسسٹ نے ایک پ...

26 جنوری 2021•Unknown

نیچرل فلسفے سے سائنس تک (۱۴)

رچرڈ فائنمین کا کہنا ہے کہ “سائنس کا فلسفہ سائنسدانوں کے لئے اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ پرندوں کے لئے آرنیتھولوجی (پرندوں کی سائنس)”۔ اگر رچرڈ فائنمین درست ہیں تو اس سے نتیجہ یہ نکل...

24 جنوری 2021•Unknown

کوئی ہے؟ (۱۰)

جب سے نوعِ انسانی نے ہوش سنبھال ہے، زمین سے باہر کا کاسموس توجہ کا مرکز رہا ہے۔ کیا ہمارے گھر سے باہر بھی زندگی ہے؟ ذہانت ہے؟ بیسویں صدی سے پہلے غیرارضی ذہانت کا سوال صرف فلسفانہ ب...

18 جنوری 2021•Unknown

سوڈوسائنس ۔ اڑن طشتریاں (۱۳)

انتالیس لوگوں کے ایک گروپ نے کیلے فورنیا میں 26 مارچ 1997 کو باجماعت خود کشی کر لی۔ خواب آور گولیاں نگل لیں، سر پر پلاسٹک بیگ چڑھا لئے تھے کہ سانس نہ آئے۔ سب سیاہ قمیض، پتلون اور...

18 جنوری 2021•Unknown

سوڈوسائنس ۔ ایڈز (۱۲)

“موسمیاتی تبدیلیوں کا ایک ایسا نتیجہ جس کی پیشگوئی کی جا سکتی ہے، وہ یہ کہ چڑیلوں کو مارنے کی تعداد زیادہ ہو جائے گی”۔ یہ فقرہ نکولس کرسٹوف کے مضمون کا ہے۔ وہ ایک اکانومسٹ کی تحقیق...