زمرہ: Physics
“نہ روکی جا سکنے والی فورس” بمقابلہ “نہ ہلائی جا سکنے والی شے”
ایک چینی حکایت ہے جس میں سوداگر ایک ڈھال اور ایک تلوار بیچ رہا ہے۔ اس کا دعویٰ ہے کہ یہ وہ ڈھال ہے جو دنیا کی ہر تلوار کا وار سہہ سکتی ہے۔ اور یہ وہ تلوار ہے جو دنیا کی ہر ڈھال کو ...
کوانٹم دنیا ۔ زندگی (1)
“کوانٹم مکینکس سائنس کا وہ مشکل علاقہ ہے جسے بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں”۔ یہ فقرہ مشہور تو ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ کوانٹم مکینکس سو سال سے ہمارے ساتھ ہے اور سائنس کی شاید اہم ترین دریا...
اینٹارٹیکا کی سرد ہوا اور برسات کا موسم
قطبِ جنوبی تک پہنچنا انسانی تاریخ کا اہم سنگِ میل تھا۔ یہ کام کرنے والے مہم جو ۔۔ ایمونڈسن، سکاٹ، شیکلٹن اور دوسرے ۔۔ تاریخی شخصیات ہیں اور ان کی کامیابیوں اور ناکامیوں پر ایڈونچر ...
جراثیم دیکھنے میں کیسے لگتے ہیں؟ ۔ مائیکروسکوپی کی تکنیک
ساتھ لگی تصاویر سیلیٹ کی ہیں۔ یہ ایک یوکارئیوٹ جرثومہ ہے۔ خوردبین کے نیچے اس کے روئیں بھی ہلتی نظر آتی ہیں جن کی مدد سے یہ حرکت کرتا ہے۔ لیکن ساتھ تو چار تصاویر لگی ہیں اور چاروں ...
موسم پر قابو
دنیا کو اس وقت موسمیاتی مسائل کا سامنا ہے، جس کی ایک بڑی وجہ ہماری توانائی، ٹرانسپورٹ اور خوراک کی پروڈکشن کے طریقے ہیں۔ کیا ہم ان کو ٹیکنالوجی کے ذریعے حل کر سکتے ہیں؟ کیا طوفانوں...
بلیک ہول اور آخری الوادع
اگر بلیک ہول میں چھلانگ لگائیں گے تو کیا ہو گا؟ اس سوال کا ایک جواب شاید آپ نے پڑھا ہو کہ اس کی ٹائیڈل فورس اتنی زیادہ ہو گی کہ مسلز، ہڈیوں اور ٹشو کے لیول پر سویاں بن جائیں گی۔ ز...
بلیک ہول کی فزکس
بلیک ہول کائنات کے پرسرار اجسام سمجھے جاتے ہیں۔ اور ہاں، ایسا ہی ہے۔ لیکن ہم ان کے بارے میں کافی کچھ جان چکے ہیں۔ آئن سٹائن نے گریویٹی کی تفہیم کے بارے میں جنرل تھیوری آف ریلیٹوی...
دوسری کائناتیں
ہم اپنی کائنات کے بارے میں بہت سے راز دریافت کر چکے ہیں۔ اب ایک سوال اٹھتا ہے۔ کیا اس کے علاوہ کائناتیں بھی موجود ہیں؟ کیا اس کے لئے کوئی ایویڈنس ہے؟ اس سے پہلے کہ ہم دوسری کائناتو...
ہارپ کیا ہے؟
ہائی فریکوئنسی ایکٹو ایرورل ریسرچ پروگرام یا ہارپ، سازشی نظریات گھڑنے والوں کے لئے بڑا زرخیز میدان ہے۔ چاند پر لینڈنگ کی طرح اس سائنسی پروگرام کو ان حضرات کی طرف سے اتنی توجہ کیوں ...
کوانٹم فزکس۔ سورج سے سیلفی تک
کوانٹم فزکس کائنات کی سب سے چھوٹے سکیل کی وضاحت کرتی ہے۔ اگر ہم چھوٹی سے چھوٹی چیزوں کو دیکھتے جائیں، خلیوں تک پہنچ جائیں اس کے بعد مالیکول تک، پھر ایٹم تک اور پھر ان چیزوں سے جن س...
چلیں، روشنی کی رفتار پر
ہمیں ایک مفروضاتی خلائی گاڑی مل گئی ہے جس میں لامحدود توانائی ہے اور کہیں پر بھی جا سکتی ہے۔ اپنی رفتار مسلسل تیز کر سکتی ہے۔ ہم نے کائناتی رفتار کی حد تک پہنچے کا پروگرام بنایا۔ گ...
کوانٹم مکینس اور جنرل تھیوری آف ریلیٹیویٹی کی یکجائی ۔ ایک نکتہ نظر
تعارف فری مین ڈائسن برطانوی نژاد تھیوریٹیکل فزسٹ ہیں جن کا کام کوانٹم الیکٹروڈائنمکس، سولڈ سٹیٹ فزکس، آسٹرونومی اور نیوکلئیر انجیرنگ پر ہے۔ ڈائسن ٹرانسفورم (نمبر تھیوری کی بنیادی ...










