زمرہ: Prisoners of Geography
جغرافیہ کے قیدی (20) ۔ امریکہ ۔ سمندر سے سمندر تک
فرانس سے زمین 1803 میں خریدی جانے کے بعد امریکہ کے پاس سٹریٹجک گہرائی آ چکی تھی، بڑی اور زرخیز زمین تھی اور کئی بندرگاہیں تھیں۔ مشرق سے مغرب تک راستے بننا شروع ہو گئے۔ یہ مشرقی بن...
جغرافیہ کے قیدی (19) ۔ امریکہ ۔ ابتدا
جب یورپی سترہویں صدی میں امریکہ پہنچ کر آباد ہونے لگے تو جلد ہی احساس ہو گیا کہ یہاں کا مشرقی ساحل قدرتی بندرگاہوں اور زرخیز زمین سے بھرپور ہے۔ اور جن علاقوں سے یہ آئے تھے، ان سے...
جغرافیہ کے قیدی (18) ۔ امریکہ ۔ جغرافیہ
“میری موت کی خبر میں بہت مبالغہ آرائی ہے” مارک ٹوئین 1897 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹوئین کا یہ ردِ عمل ان کی اپنی موت کی غلط خبر پر تھا لیکن یہ بات وقتاً فوقتاً امریکہ کے بارے میں لگنے والی خ...
جغرافیہ کے قیدی (17) ۔ چین ۔ ملکی مفاد
خلیج کی ریاستوں سے توانائی کی درآمد کے لئے چین کو مغربی سمت جانا ہے۔ یہاں اسے ویتنام سے گزرنا پڑتا ہے اور یہ آجکل امریکہ سے پینگ بڑھا رہا ہے۔ پھر اسے فلپائن کے قریب جانا ہوتا ہے ...
جغرافیہ کے قیدی (16) ۔ چین ۔ جزیروں کے مسئلے
چین اپنے سمندروں کے نیچے آبدوزوں کے جنگی میدان میں ابھی پیچھے ہے۔ اس کا زیرِ سمندر بیڑہ ابھی زیادہ شور کرتا ہے اور دشمن آبدوزوں کے شکار کے لئے موزوں نہیں۔ اس کے لئے یہ آبدوزوں ک...
جغرافیہ کے قیدی (15) ۔ چین ۔ نگرانی
چینی معاشرے مغربی معاشرے سے بڑا مختلف ہے۔ مغربی فکر میں “انفرادی حقوق” اہمیت رکھتے ہیں۔ چینی فکر میں “اجتماعیت” ترجیح رکھتی ہے۔ مغرب جس کو انسانی حقوق کہتا ہے، چینی قیادت کے لئے یہ...
جغرافیہ کے قیدی (14) ۔ چین ۔ ایغور
تبت سے آگے چلیں تو پاکستان، تاجکستان اور کرغستان کے ساتھ سرحدیں ہیں جو بلند پہاڑوں میں ہیں اور پھر قازقستان اور پھر منگولیا۔ یہ قدیم شاہراہ ریشم ہے جہاں سے اس سلطنت کے باقی دنیا س...
جغرافیہ کے قیدی (13) ۔ چین ۔ تبت
ہمالہ کا سلسلہ چین اور انڈیا کی سرحد ہے اور یہ قراقرم تک جا ملتا ہے جو پاکستان، افغانستان اور تاجکستان کی سرحد پر ہے۔ یہ قدرت کی عظیم دیوار ہے۔ دنیا کے دو سب سے بڑے ملک ایک دوسرے ک...
جغرافیہ کے قیدی (12) ۔ چین ۔ جدید سرحدیں
اگر چین کی جدید سرحدیں دیکھی جائیں تو یہ ایک عظیم پاور ہے جو کہ پراعتماد ہے کہ جغرافیہ اسے محفوظ رکھتا ہے۔ اور اس کا مطلب یہ ہے کہ دفاع اور تجارت موثر طریقے سے کئے جا سکتے ہیں۔ اس ...
جغرافیہ کے قیدی (11) ۔ چین ۔ تاریخ
سولہویں صدی میں چین کے روابط نئی ریاستوں سے ہونے لگے۔ یہ سپین اور پرتگال سے آنے والے تاجر اور سفیر تھے۔ چین نے اپنے ساحلی علاقے تجارت کے لئے کھول دئے لیکن کسی بھی مستقل آبادکاری ...
جغرافیہ کے قیدی (10) ۔ چین ۔ ابتدا
آباد علاقے کے طور پر چین کی تاریخ چار ہزار سال پرانی ہے۔ چین کی تہذیب کا جائے پیدائش شمالی چینی میدان ہے۔ جس کو چینی وسطی میدان کہتے ہیں۔ ایک بڑا علاقہ جو 160,000 مربع میل پر ہے۔م...
جغرافیہ کے قیدی (9) ۔ چین ۔ نئی طاقت
اکتوبر 2006 کو امریکی بحریہ کا سپر کیرئیر گروپ جنوبی جاپان اور تائیوان کے درمیان سے جا رہا تھا کہ اچانک، بغیر کسی وارننگ کے، ایک چینی آبدوز سطح پر نمودار ہوئی۔ امریکی بحری بیڑے می...











