منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
صفحہ اولزمرہ جاتPrisoners of Geography

زمرہ: Prisoners of Geography

کل خبریں: 152
21 نومبر 2023•Unknown

جغرافیہ کی طاقت (55) ۔ ساحل ۔ بیرونی افواج

ساحل کے علاقے میں عسکریت پسندوں کا طریقہ مار دینے اور بھاگ جانے کا تھا۔ اس سے پیدا ہونے والی بے چینی، افراتفری اور بدامنی کی وجہ سے خلا پیدا ہوتا ہے اور یہ پیر جمانے میں مدد کرتا ہ...

21 نومبر 2023•Unknown

جغرافیہ کی طاقت (54) ۔ ساحل ۔ اولیا کا شہر

الجیریا کی خانہ جنگ 2002 میں ختم ہوئی تھی۔ یہ ملٹری جنتا کا تخت الٹا کر تھیوکریسی لانے کی کوشش کی تحریک تھی۔ ان کا گڑھ شمالی مالی تھا۔ اور مالی کا یہ علاقہ لاقانونیت کا شکار تھا جہ...

21 نومبر 2023•Unknown

جغرافیہ کی طاقت (53) ۔ ساحل ۔ خانہ جنگی

افریقہ کی سیاسی قسمت برلن کانفرنس میں کاغذ پر لگائی لکیروں نے طے کی تھی۔ یہ حقیقت کا روپ دھارنے لگیں۔ یہ انتطامی علاقے بنے اور پھر بین الاقوامی سرحدیں۔ پھر، جب کالونیل عہد بیسویں ص...

17 نومبر 2023•Unknown

جغرافیہ کی طاقت (52) ۔ ساحل ۔ بندر بانٹ

اس علاقے کو منظم کرنا چیلنج تھا۔ اور سلطنتوں کے سربراہان اپنے دارالحکومت سے دور علاقوں کو بڑی حد تک اپنی مرضی پر چلنے دیتے تھے۔ اس طرز کی خودمختاری آج بھی ہے کیونکہ جدید ریاستیں ب...

16 نومبر 2023•Unknown

جغرافیہ کی طاقت (51) ۔ ساحل ۔ صحرا کا جہاز

ہزاروں سال سے کبھی انتہا کے خشک اور کبھی بارشوں والے دور گزرے جن کی وجہ سے صحارا کے علاقے پھیلتے اور سکڑتے رہے ہیں۔ اور اس نے ساحل کے علاقے اور ان کے لوگوں کو شکل دی ہے۔ یہ کہاں رہ...

16 نومبر 2023•Unknown

جغرافیہ کی طاقت (50) ۔ ساحل ۔ خطہ

افریقہ میں بحیرہ احمر سے بحیرہ اوقیانوس تک پھیلا یہ علاقہ شمال کے خشک صحرا سے جنوب کے جنگلوں کی درمیانی زون ہے۔ اور یہاں پر مسائل بڑے ہیں۔ جنگ و جدل، قتل و غارت، شدید غربت اور بھوک...

16 نومبر 2023•Unknown

جغرافیہ کی طاقت (49) ۔ ترکیہ ۔ آگے کا سفر

نئی دنیا میں ترکیہ ایک اہم کھلاڑی ہے۔ اس کا ایک بڑا اہم اظہار بارہ جولائی 2020 کو کیا۔ اردگان نے حکم جاری کیا کہ ہاجیا صوفیہ کو مسجد بنایا جا رہا ہے۔ یہ 1934 کے قانون کو واپس کیا گ...

16 نومبر 2023•Unknown

جغرافیہ کی طاقت (48) ۔ ترکیہ ۔ کرد

اناطولیہ میں رہنے والے کردوں کی ترکوں سے جنگ کی تاریخ دو سو سال پرانی ہے۔ پہلے یہ عثمانیوں کے ساتھ تھی اور اب جدید ترک ریاست کے ساتھ۔ کرد زبان فارسی کے قریب تر ہے لیکن ترکی، عراق، ...

16 نومبر 2023•Unknown

جغرافیہ کی طاقت (47) ۔ ترکیہ ۔ پانی

ترکیہ کی آبادی ساڑھے آٹھ کروڑ ہے۔ اس کا نصفر گریٹر استنبول کے علاقے میں یا تنگ ساحلی میدان میں رہتا ہے۔ اس کے اندرونی علاقے میں سنگلاخ پہاڑ ہیں جن میں سے کئی تین ہزار میٹر سے بلن...

16 نومبر 2023•Unknown

جغرافیہ کی طاقت (46) ۔ ترکیہ ۔ ماوی وطن

ترک ملٹری کے حلقوں میں نظریاتی تقسیم رہی ہے۔ “ماوی وطن” (نیلی سرزمین) کے آئیڈیا کے حامی ناٹو سے خائف رہے ہیں اور اسے گریس اور امریکی سازباز کہتے ہیں جس کا مقصد ترکی کو طاقت بننے ا...

16 نومبر 2023•Unknown

جغرافیہ کی طاقت (45) ۔ ترکیہ ۔ بدلتا مزاج

ترکی نے اکیسویں صدی کی پہلی دہائی میں اپنے ہمسائیوں سے بھی اور مغربی طاقتوں سے بھی خوشگوار تعلقات برقرار رکھے۔ بلقان اور مشرقی وسطی کے ساتھ نرم طاقت، تجارت اور سفارت کا طریقہ اپنای...

15 نومبر 2023•Unknown

جغرافیہ کی طاقت (44) ۔ ترکیہ ۔ اکیسویں صدی میں

سرد جنگ ختم ہوئی۔ اگلا دور آیا لیکن پرانے مسائل تو وہی تھے۔ 1990 کی دہائی میں ترکی نے خود کو تجارتی راستے کے طور پر دوبارہ establish کر لیا۔ گیس اور تیل کی پائپ لائن عراق اور کیسپ...