زمرہ: Science History
مکھیوں والا کمرہ
بائیولوجی کی انیسویں صدی کی تاریخ میں مٹر کے پودے اور جزیرے کی چڑیاں مشہور ہیں۔ بیسویں صدی میں جدید بائیولوجی کی بنیاد مکھیوں سے بھرے کمرے میں رکھی گئی تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈار...
آتشیں اسلحہ اور شجاعت کا رومانس
مسکٹ 1860 سے پہلے فوجیوں کا خاص ہتھیار تھا۔ اس کو آگے سے لوڈ کیا جاتا تھا اور یہ جلد لوڈ ہو جاتا تھا کیونکہ اس کی گولی اس کی نالی سے چھوٹی ہوتی تھی۔ البتہ اس کا ایک نقصان تھا۔ نال...
کورو، سست وائرس اور پاگل گائے ۔ کچھ نوبل انعام
آخر میں آ کر مریض چھوٹی سے چھوٹی بات پر ہنس پڑتا تھا۔ ہنس ہنس کر دہرا ہو جاتا تھا، گر پڑتا تھا۔ اس سے پہلے کی علامات سستی، سردرد، جوڑوں کا درد وغیرہ تھیں اور چلتے ہوئے بے ڈھنگی چ...
جینیات کی ابتدا
برف اور آگ۔ یہ انجام ان دو سائنسدانوں کے کام کا تھا جنہوں نے جینیات کی پہلی بڑی دریافتیں کی تھیں۔ ان دونوں میں کئی چیزوں کی مماثلت تھی۔ دونوں کی موت کسی کے لئے خبر نہیں تھی، کوئی ...
معیاری وقت
کتنے بجے ہیں؟ یہ سوال کوئٹہ میں کسی سے پوچھیں یا سکھر میں یا ہنزہ میں۔ ایک ہی جواب ملے گا۔ ورلڈ کپ کا میچ کب شروع ہو گا اور اس وقت برطانیہ میں مقامی وقت کیا ہو گا؟ ہر کوئی بتا سکتا...
نیورون کی پہلی ڈایاگرام ۔ سائنسدانوں کے جھگڑے
انیسویں صدی کا دوسرا نصف تھا۔ “خلیے کی تھیوری” بڑی حد تک تسلیم کی جا چکی تھی۔ یعنی کہ یہ خیال کہ تمام جاندار چھوٹے یونٹس سے بنے ہیں جو کہ ایک خلیہ ہے۔ نیوروسائنٹسٹ ابھی تذبذب کا شک...





