منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
صفحہ اولزمرہ جاتUpright Thinkers

زمرہ: Upright Thinkers

کل خبریں: 77
24 ستمبر 2020•Unknown

ڈارون کی تحقیق (53)

جون 1842 تک ڈارون ایوولیوشن تھیوری کا پینتیس صفحات کا ابتدائی خاکہ بنا چکے تھے۔ فروری 1844 تک یہ مسودہ 231 صفحات کا ہو چکا تھا۔ یہ ایک سائنسی وصیت تھی جو انہوں نے اپنی بیوی ایما کے...

24 ستمبر 2020•Unknown

ڈارون کا سفر (52)

ڈارون کا سفر 1831 کو شروع ہوا اور 1836 میں واپسی ہوئی۔ اس میں ڈارون نے برازیل کے میلے میں بھی شرکت کی۔ چلی میں اوسورنو کے قریب آتش فشاں پھٹتے دیکھا۔ زلزلہ محسوس کیا۔ کونسیپسوین کے...

22 ستمبر 2020•Unknown

بائیولوجی کے نیوٹن (51)

“یہ بہت بدقسمتی ہوتی اگر کچھ ایسا کیا جاتا جس سے اس خیال کو تقویت ملتی کہ فطرت کے بارے میں علم اور خدا پر یقین میں کوئی تنازعہ ہے”۔ کارلائل کے بشپ کے یہ الفاظ اس سائنسدان کی آخری ...

21 ستمبر 2020•Unknown

خوردبین (50)

ٹیلی سکوپ نے انٹلکچوئل دنیا میں ہلچل مچائی تھی، ویسا ہی کام خوردبین نے کیا۔ مائیکروسکوپ کو بھی تنقید کا نشانہ بننا پڑا۔ قرونِ وسطیٰ کے کئی سکالر اس پر بھروسہ کرنے کو تیار نہ تھے کہ...

21 ستمبر 2020•Unknown

خود بخود پیدائش؟ (49)

بائیولوجی کے آنے سے بہت پہلے، زندگی کا مشاہدہ کرنے والے بہت سے تھے۔ کسان، مچھیرے، ڈاکٹر اور فلسفی ۔۔ جنہوں نے سمندر اور میدانوں میں زندگی کے بارے میں سیکھا۔ لیکن بائیولوجی محض پود...

20 ستمبر 2020•Unknown

بائیولوجی (48)

رابرٹ ہک نے اپنا چاقو تیز کیا اور کارک کا چھوٹا سا سلائس کاٹا۔ اس کو خود بنائی ہوئی مائیکروسکوپ کے نیچے رکھا اور یوں 1664 میں وہ پہلے انسان بن گئے جنہوں نے خلیہ دیکھا۔ جاندار اشیا ...

19 ستمبر 2020•Unknown

مینڈالیو ۔ عناصر کا ٹیبل (47)

آج جب ہم ماضی میں دیکھیں تو مینڈالیو کے بریک تھرو ٹھیک وقت میں کئے گئے ٹھیک سوالوں کا نتیجہ تھے۔ ان کا جوش، ضد، کام کا شوق اور انتہا کی خوداعتمادی ۔۔ سبھی اس کے پیچھے تھے۔ جس طرح ...

18 ستمبر 2020•Unknown

کیمسٹری کی تنظیم (46)

مستقل مزاجی، ضد اور جوش۔ ان کو ملا کر جو خاصیت بنتی ہے، اس کو ماہرینِ نفسیات grit کہتے ہیں۔ اس کی تعریف ایسے کہ جاتی ہے کہ “طویل مدتی مقاصد حاصل کرنے کے لئے لمبے عرصے تک دلچسپی برق...

17 ستمبر 2020•Unknown

ڈالٹن کے ایٹم (45)

سائنس کا سفر ایک ریلے ریس کی طرح ہے اور یہ بڑی عجیب دوڑ ہے۔ بعد میں آنے والے اس کو کس سمت میں لے جائیں گے؟ اس کا کچھ معلوم نہیں ہوتا اور کئی بار اس سمت میں لے جاتے ہیں جو پچھلے وا...

16 ستمبر 2020•Unknown

لاووسیے ۔ کیمسٹری جدید دور میں (44)

انتوان لاووسیے نیوٹن کے کام سے بہت متاثر تھے۔ انکا کہنا تھا کہ “فزکس کے برعکس کیمسٹری فیکٹس کی بنیاد پر بہت ہی کم ہے۔ اس میں بے ربط خیالات ہیں اور غیرثابت شدہ مفروضات ہیں۔ اس کو سا...

15 ستمبر 2020•Unknown

آگ ۔ پریسٹلے (43)

ہوا کی کیمیائی سٹڈی خاص طور پر معنی رکھتی ہے۔ ہوا سب کو زندگی دیتی ہے لیکن بوائل سے پہلے اس نے کسی کی سٹڈی کے لئے توجہ حاصل نہیں کی۔ گیس کو سٹڈی کرنا مشکل ہے اور مناسب ٹیکنالوجی کی...

15 ستمبر 2020•Unknown

تشکیک پسند کیمسٹ ۔ بوائل (42)

کسی بھی معمے کو حل کرنا ہو تو پہلے اس کے ٹکڑوں کی شناخت کی جاتی ہے۔ مادے کے معمے کے یہ ٹکڑے عناصر تھے۔ کیمسٹری کو جس چیلنج کا سامنا تھا، وہ نہ صرف انٹلکچوئل تھا اور طریقے سے سوچنے ...