منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
پسرور
4 اپریل 2020Mian Ashfaq

پسرور کی شان ۔۔۔ فخر پسرور ۔۔ دختر پسرور ۔۔۔۔

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (73 الفاظ)

پسرور کی شان ۔۔۔ فخر پسرور ۔۔ دختر پسرور ۔۔۔۔
My younger sister Saima Biag is working in front line to save Corona VIRUS patients in Lahore.
میری چھوٹی بہن صائمہ بیگ جو کہ ان دنوں میو ہسپتال لاہور میں کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔ اللہ سب کی حفاظت فرمائے اور اس موذی مرض سے ہمیں چھٹکارہ دلائے ۔ آمین یا رب العالمین ۔۔۔الماس بیگ پسروری ۔۔۔۔۔۔۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: