منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
Uncategorized
28 مئی 2020Mian Ashfaq

کلاسوالہ جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لوگوں‌کی زندگی اجیرن بیماریوں‌کے ڈیرے

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (103 الفاظ)

کلاسوالہ میں جگہ جگہ گندی کے ڈھیر ہونے کی وجہ سے بہت سی بیماریاں‌پھیل رہی ہیں پہلے ہی کرونا کے وبا نے لوگوں کا آڑے ہاتھ لیا ہوا ہے اوپر سے پورے قصبہ کلاسوالہ میں گندگی کے ڈھیروں نے ہر بندے کو پریشان کر رکھا ہے محترم اے سی پسرور عام شہزاد کنگ سے درخواست ہے کہ جلد از جلد کلاسوالہ صفائی والے بندوں کو کام پر معمور کیا جائے یار رہے کہ کلاسوالہ میں‌صفائی پر معمور درجہ چہارم کے ملازمین کو تین ماہ سے تنخواہ نہیں مل رہی جس کی وجہ سے وہ کام پر نہیں آرہے. منجاب اہل علاقہ مکین کلاسوالہ

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: