منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
پسرور
25 جولائی 2020Mian Ashfaq

پسرور/ نورپور سائفن نہر کے پٹری سے 30سالہ نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (39 الفاظ)

پسرورکے نواح طیب بھٹہ کےقریب نورپورسائفن نہر کی پٹری سے 30سالہ نوجوان کی تشددزدہ نعش برآمد
نامعلوم ملزمان نے مقتول کو گلہ پرچھریوں کےوارکرکے قتل کرکے نعش کوجھاڑیوں میں چھپاکرفرارہوگے
اطلاع پرپولیس نے نعش کوقبضہ لیکرکاروائی شروع کردی ہے.

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: