پسرور
24 مئی 2021Mian Ashfaq
زبان (Language):🇵🇰 اردو میں پڑھیں
از دفتر مارکیٹ کمیٹی پسرور ریٹ لسٹ گوشت 24 مئی 2021
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (64 الفاظ)
24مئی 2021 بروز سوموار
آج کے دن تحصیل پسرور میں گوشت کی قیمتیں مندرجہ ذیل ہونگی یہ اپ ڈیٹ اور اسکا تعین مارکیٹ کمیٹی پسرور کی جانب سے کیا گیا ہے
ایمرجینسی شکایت کی صورت میں اسسٹنٹ کمشنر پسرور سے رابطہ کریں۔
اے سی پسرور آفس نمبر: 6443566-052
بڑا گوشت 450 روپے
چھوٹا گوشت 900 روپے
چکن مرغی 460 روپے
اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں


