منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
سیالکوٹ
17 مئی 2021Mian Ashfaq

تھانہ صدر پسرور تھانہ سٹی پسرور کی طرف سے اعلان پتنگ بازی کرنا جرم ہے ملوث افراد پر ایف آئی آر کا اندراج کیا جائے گا

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (80 الفاظ)

پتنگ بازی پنجاب کے مختلف علاقوں کا ایک ایسا مقبول روایتی کھیل رہا ہے جس نے باقاعدہ تہوار کی شکل اختیار کرلی تھی لیکن حکومت پاکستان کی طرف سے اب اس پر مکمل پابندی لگا دی گئی ہے ایس ایچ او تھانہ صدر اور تھانہ سٹی پسرور پولیس کی طرف سے والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اگر کسی کی چھت پر پتنگ بازی کی گئی تو ان والدین کے خلاف ایف آئی آر کا انداراج کیا جائے گا۔