منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اسلحہ
14 جون 2021Mian Ashfaq

پٹرولنگ پولیس پل مانگا (قلعہ کالروالہ) کا دوران ناکہ بندی ایک شخص سے 30 بور پسٹل اور گولیاں برآمد مقدمہ درج

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (79 الفاظ)

پٹرولنگ پولیس پارٹی پل مانگا نے ڈی ایس پی خواجہ عتیق الرحمن صاحب نارووال کی خصوصی ہدایت پر ناکہ بندی کے دوران فضیل احمد Si محمد محسن Si غفران ناصر ASI حوالدار وقاص مظفر عباس منیر تصدق ارشد اختر علی نے مخبر خاص کی اطلاع پر ناکہ بندی کے دوران ایک شخص سے 30 بور پسٹل اور گولیاں بر آمد کرکے تھانہ قلعہ کالروالہ میں مقدمہ درج کروا دیا اس کاروائی پر ڈی ایس پی نارووال نے شاباش دی۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: