منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
ایئر پورٹ سیالکوٹ
12 جون 2021Mian Ashfaq

پی آئی اے نے اپنے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی کراچی سے لاہور یک طرفہ کرایہ 6،950 روپے ایئر پورٹ سیالکوٹ

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (52 الفاظ)

پی آئی اے نے گرمیوں کی چھٹیوں کیلئے خصوصی کرایہ متعارف کروا دیا

خصوصی سیل کے مطابق پی آئی اے نے اپنے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کردی

کراچی اور اسلام آباد، کراچی اور لاہور کراچی اور پشاور کے مابین یک طرفہ کرایہ صرف چھ ہزار 9 سو پچاس روپے مقرر

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: