منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
پسرور
13 جون 2021Mian Ashfaq

تحصیل پسرور کلاسوالہ گردونواح میں موسلادھار بارش موسم خوشگوار

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (56 الفاظ)

تحصیل پسرور قصبہ کلاسوالہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا دو دن پہلے گرمی کی شدت پیاس اور لوڈشیڈنگ سے لوگ مرجھا گئے تھے درجہ حرارت 46 ڈگری تک جا پہنچا اللہ تعالی نے اپنی رحمت کی بارش سے سیراب کیا بہترین خوشگوار موسم لوگوں کے چہرے کھل اٹھے
اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: