منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
ایکسیڈنٹ
6 جون 2021Mian Ashfaq

پسرور سیالکوٹ روڈ پر شوگر مل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم دو افراد جانبحق ایک شدید زخمی رپورٹر (اعجاز احمد کھوکھر)

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (61 الفاظ)

پسرور / حادثہ

پسرور سیالکوٹ روڈ پر شوگر مل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم

پسرور ۔ دو افراد جانبحق ایک شدید زخمی ریسکیو1122 موقع پر پہنچ گئی

پسرور ۔ جانبحق ہونے والے دو افراد کا تعلق پنوانہ اور رامکے گاؤں سے بتایا جا رہا ہے

پسرور ۔ ریسکیو1122 نے زخمی اور نعشوں کو سول ہسپتال پسرور منتقل کر دیا

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: