ستراہ
6 جون 2021Mian Ashfaq
زبان (Language):🇬🇧 Read in English (انگریزی ترجمہ)
تھانہ ستراہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل اصغر علی ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (94 الفاظ)
ڈسکہ تھانہ ستراہ کی حدود میں تھانہ ستراہ کی پولیس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ پولیس کانسٹیبل ٹانگوں پر گولی لگنے سے شدید زخمی تھانیدار معجزانہ طور پر محفوظ پولیس اے ایس آئی پرویز کانسٹیبل نجی رائس ملز کے باہر مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر موقع پر پہنچے تھے پولیس ذرائع پولیس اہلکار کے زخمی ہونے پر فائرنگ کرنے والے فرار ہونے میں کامیاب یو گئے
ڈسکہ زخمی پولیس اہلکار کو طبی امداد کیلئے سول۔ہسپتال منتقل کردیا گیا فائرنگ کرنے والوں کا تعین کررہے ہیں ایس ،ایچ او، تھانہ ستراہ پولیس اصغرعلی
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں


