منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
بھرتیاں
20 جون 2021Mian Ashfaq

(FIA) بھرتیاں سب انسپکٹر، ASI, کانسٹیبل ،ڈرائیور اپلائی کی آخری تاریخ 21 جون 2021

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (177 الفاظ)

ایف آئی اے جابز کے سلسلہ میں مندرجہ ذیل پوائنٹس کو ذہن میں رکھیں،
1: اپلائے آن لائن ہوگا، کسی بھی پوسٹ پر اپلائی کرنے کے لیے ہارڈ کاپی نہیں بھیجنی۔
2: ایف آئی اے جابز میں اپلائی کرنے کے لیے آخری تاریخ 21 جون 2021 ہے جس میں صرف ایک دن باقی رہ گیا جلدی اپلائی کریں پوسٹ شیئر کریں۔
3: جن آسامیوں میں فزیکل ٹیسٹ ہونا ہے، وہ پہلے ہوگا اس کے بعد کمپیوٹر بیسڈ ایم سی کیو پیپر ہوگا۔
4: سب انسپکٹر ، اے ایس آئی،کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبل کے لئے فزیکل ٹیسٹ (ایک میل دوڑ سات منٹ میں)،اور میرمنٹ کلیئر کرنی ہوگی۔
5: عمر کی بالائی حد میں پانچ سال ریلیکسیشن ہوگی۔
6: ورچوئل یونیورسٹی اور FIA کے مابین MOU پر دستخط
اب FIA کی تمام بھرتی کے ٹیسٹ ورچوئل یونیورسٹی کے ذریعے لیے جائیں گے اور رزلٹ بھی فوراً بتا دیا جائے گا.
7: مزید معلومات اپلائی کرنے کے لیے یہ ویب سائٹ استعمال ہوگی، jobs.fia.gov.pk
8: تیاری اچھے طریقے سے جاری رکھیں، اللہ حامی و ناصر۔

اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ
03457143800

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: