منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
قتل پسرور
3 جولائی 2021Mian Ashfaq

پسرورکے نواحی علاقہ جیتوگل میں 21سالہ نوجوان کو نامعلوم افراد نے چھریوں کےوارکرکے قتل کردیا

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (54 الفاظ)

پسرور/قتل
پسرورکے نواحی علاقہ جیتوگل میں 21سالہ نوجوان کونامعلوم افراد نے چھریوں کےوارکرکے قتل کردیا

پسرور… سنگ دل ملزمان نے مقتول شاکرحسین کاگلہ بھی کاٹ دیا

پسرور.. مقتول رات کواپنی حویلی میں سونے گیا تھا اہل خانہ کوصبح اسکے قتل کی اطلاع ملی

پسرور.. تھانہ صدرپولیس نے اطلاع پرنعش کوسول ہسپتال منتقل کردیا ہے…

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: