عید
10 جولائی 2021Mian Ashfaq
زبان (Language):🇵🇰 اردو میں پڑھیں
ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا لہذا عید الضحی 21 جولائی 2021 کو ہو گی۔ نوٹیفکیشن جاری
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (54 الفاظ)
آج ملک بھر میں کہیں بھی ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا لہذا یکم ذی الحج 1442 ہجری 12 جولائی بروز سوموار اور عید الضحی 21 جولائی 2021 کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں



