منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
موسلادھار بارش
12 جولائی 2021Mian Ashfaq

پسرور کلاسوالہ گردونواح میں موسلادھار بارش جاری نالہ ڈیک میں طغیانی فلڈ ریلیف قائم

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (63 الفاظ)

تحصیل پسرور آسمان پر سیاہ بادل، مکمل اندھیرا چھا گیا۔ موسلادھار بارش شروع ہے گاڑیوں نے لاٸٹس آن کرلیں کل سے وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار نشیبی علاقے زیر آب، بلدیہ کا عملہ نکاسی ٕ آب کے لیے متحرک نالہ ڈیک میں معمولی درجے کا سیلاب
اے سی پسرور خضر حیات نے فلڈ ریلیف کیمپس قاٸم کر دیئے ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: