کلاسوالہ سے پسرور نوشہرہ کے قریب ملزمان اورپولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ کے بعد پولیس نے تینوں ڈاکوؤں کوگرفتارکرلیا
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
پسرور/پولیس حراست سے زخمی ڈکیٹ فرار
پسرور… پسرورکلاسوالہ روڈ پرنوشہرہ ککے زئیاں کے قریب 3رکنی ڈکیٹ گینگ لوٹ مار کررہاتھا
پسرور…اطلاع پرتھانہ صدرپسرورکی ٹیم موقع پرپہنچ گئی
پسرور..ملزمان اورپولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ کے بعد پولیس نے تینوں ڈاکوؤں کوگرفتارکرلیا
پسرور : فرحان نامی ملزم کو ٹانگ پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا جس کو پسرورسول ہسپتال داخل کروا دیا
پسرور… جہاں سے زخمی ڈاکو فرحان پولیس کی نگرانی کے باوجود فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
پسرور.. ملزم کے فرار کی اطلاع پر پولیس کی ڈوڑیں لگ گئی تاہم ابھی تک ملزم کی گرفتاری عمل میں نہ آئی ہے
پسرور… پولیس نے اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا
بشکریہ سید احسن گیلانی سئنیر صحافی
اعجاز احمد کھوکھر نمائندہ روزنامہ 92 نیوز پسرور
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں


