منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
سیالکوٹ
21 اگست 2021Mian Ashfaq

محکمہ ایجوکیشن پنجاب حکومت نے 14 ہزار ایجوکیٹرز کی مستقلی کیلئے ترمیمی ڈرافٹ تیار کرلیا

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (56 الفاظ)

پنجاب حکومت نے 14 ہزار ایجوکیٹرز کی مستقلی کیلئے ترمیمی ڈرافٹ تیار کرلیا

ترمیمی بل آئندہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا

بل پاس ہونے کے بعد اساتذہ کو پی پی ایس سی کے امتحان کے بغیر مستقل کر دیا جائے گا

مذکورہ اساتذہ میں 4 ہزار اے ای اوز بھی شامل ہیں

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: