پسرور
21 اگست 2021Mian Ashfaq
زبان (Language):🇬🇧 Read in English (انگریزی ترجمہ)
پسرور ایجو کیٹر سکول کے سامنے موٹر سائیکل کا ایکسیڈنٹ 2 ہلاک 2 زخمی
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (70 الفاظ)
پسرور ایجو کیٹر سکول کے سامنے موٹر سائیکل کا ایکسیڈنٹ 2 ہلاک 2 زخمی
حادثہ تیری رفتاری کی وجہ سے آمنے سامنے ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا تلونڈی عنائیت خان کے دو لڑکے ہنڈا 125 پر سوار تھے جو موقع، پر ہی ایکسپائر ہوگئے جبکہ دوسری موٹر سائیکل سوار مرد عورت بری طرح سے ذخمی ریسکیو 1122 کے عملہ نے 4 افراد کو پسرور سرکاری ہسپتال منتقل کر دیا۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں


