منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
ایکسیڈنٹ
24 اگست 2021Mian Ashfaq

سب انسپکٹر نعمان بٹر ایس ایچ او تھانہ صدر ڈسکہ موٹروے سیالکوٹ پر شدید ایکسڈنٹ ھوا ھے۔

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (63 الفاظ)

سب انسپکٹر نعمان بٹر ایس ایچ او تھانہ صدر ڈسکہ سابقہ osi پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ ریجن کا موٹروے سیالکوٹ پر شدید ایکسڈنٹ ھوا ھے۔ لیکن اللہ تعالی کے فضل سے ان کی جان بچ گئی بازو فیکچر ہوا ھے اس کے علاوہ معمولی انجریز ہوئی ہیں بہت نیک دل۔انسان ہیں اللہ پاک ان کو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔ آمین
اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: