منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
استاد کلاسوالہ
22 اگست 2021Mian Ashfaq

آج کی مہمان شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں استاد عظمت بٹ صاحب بن باجوہ

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (143 الفاظ)

عظمت علی بٹ صاحب محکمہ تعلیم میں بطور استاد اپنی خدمات سر انجام دینے کے بعد اجکل کوٹلی حاجی پور میں علم کی خدمت میں مصروف عمل ہیں .
آپ ایک انتہائی منکسر المزاج شحصیت کے مالک ہیں . اپکی طبعیت کا ٹھہراو اور متانت اپکو اپنے ہم عصروں سے ممتاز بناتی ہے آپ نے اپنی نوکری کا ایک بڑا حصہ کلاسوالہ میں گزارا جہاں کے نہ صرف بچے بلکہ والدین عظمت بٹ صاحب کی محنت اور بچوں کی تربیت کے معترف نظر اتے ہیں اور اسکا اظہار نجی محفلوں میں جا بجا کرتے نظر اتے ہیں .
خوش طبع , خوش رنگ اور خوش لباس عظمت بٹ صاحب ماشااللہ نہ صرف اپنے خاندان بلکہ اہلیان بن باجوہ کا فخر ہیں اللہ پاک عظمت بٹ صاحب کو مذید ترقی عطا فرمائیں . آمین
باشکریہ بن باجوہ ڈاٹ کام
کلاسوالہ ڈاٹ کام // چاندی

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: